سونا سستا ہوگیا
کراچی (این این آئی)پاکستان میں کاروباری روز کے دوران سونے کی فی تولہ قیمت میں کمی واقع ہوئی۔آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق سونا 800 روپے فی تولہ سستا ہوگیا، جس کے بعد فی تولہ سونے کی قیمت 3 لاکھ 17 ہزار 800 روپے ہوگئی۔ اسی طرح 10 گرام سونا 686 روپے… Continue 23reading سونا سستا ہوگیا