سونے کو پر لگ گئے، قیمت بلند ترین سطح پر پہنچ گئی
کراچی(این این آئی)عالمی اور مقامی مارکیٹوں میں سونے کی قیمتیں تاریخ کی نئی بلند ترین سطح پر پہنچ گئیں۔ رپورٹ کے مطابق ین الاقوامی سطح پر ممکنہ کساد بازاری اور اہم عالمی کرنسیوں کی ڈی ویلیوایشن خدشات کے پیش نظر دنیا بھر میں گولڈ میں سرمایہ کاری رحجان نے بین الاقوامی بلین مارکیٹ میں فی… Continue 23reading سونے کو پر لگ گئے، قیمت بلند ترین سطح پر پہنچ گئی