اتوار‬‮ ، 18 مئی‬‮‬‮ 2025 

ٹرمپ کی ٹک ٹاک فروخت کرنے کی شرط، چین نے پیشکش مسترد کردی

datetime 28  مارچ‬‮  2025

ٹرمپ کی ٹک ٹاک فروخت کرنے کی شرط، چین نے پیشکش مسترد کردی

بیجنگ(این این آئی )چینی کمپنی سے علیحدگی کے لیے قانون بنائے جانے کے دو ماہ سے زیادہ بعد امریکہ میں ٹِک ٹاک ایپلی کیشن کا معاملہ نئے سرے سے نمایاں ہوکر سامنے آیا ہے۔ میڈیارپورٹس کے مطابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے امریکہ میں ٹِک ٹاک پلیٹ فارم کی سرگرمیوں کو فروخت کرنے کے معاہدے… Continue 23reading ٹرمپ کی ٹک ٹاک فروخت کرنے کی شرط، چین نے پیشکش مسترد کردی

عیدالفطر پر پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کتنی کمی کی جائیگی ؟

پیٹرول اور ڈیزل کی قیمت
پیٹرول اور ڈیزل کی قیمت
datetime 28  مارچ‬‮  2025

عیدالفطر پر پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کتنی کمی کی جائیگی ؟

اسلام آباد( نیوز ڈیسک)عیدالفطر پر پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا امکان ہے۔عالمی مارکیٹ میں پیٹرول اور ڈیزل کی قیمت میں مزید کمی ہوئی ہے جس کی وجہ پاکستان میں بھی پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں ردو بدل ہو سکتا ہے۔ رپورٹ کے مطابق عالمی مارکیٹ میں پیٹرول کی قیمت میں ایک ڈالر چالیس… Continue 23reading عیدالفطر پر پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کتنی کمی کی جائیگی ؟

آئی ایم ایف نے پاکستان کو سب سے بڑی خوشخبری سنا دی

datetime 28  مارچ‬‮  2025

آئی ایم ایف نے پاکستان کو سب سے بڑی خوشخبری سنا دی

اسلام آباد(این این آئی) آئی ایم ایف نے پاکستان کو 1.3 ارب ڈالر کلائمیٹ فنانسنگ کے تحت ملنے کی تصدیق کر دی۔آئی ایم ایف ڈائریکٹر کمیونیکیشن جولی کوزیک نے پریس کانفرنس کے دوران کہاکہ پاکستان کے ساتھ ایکسٹینڈڈ فنڈ فیسیلٹی پروگرام اور کلائمیٹ فنانسنگ پر الگ الگ فنڈز کی فراہمی پر بات چیت ہوئی۔ ڈائریکٹر… Continue 23reading آئی ایم ایف نے پاکستان کو سب سے بڑی خوشخبری سنا دی

پاکستان نے چین کا ایک ارب ڈالر کا کمرشل قرض واپس کردیا

datetime 28  مارچ‬‮  2025

پاکستان نے چین کا ایک ارب ڈالر کا کمرشل قرض واپس کردیا

اسلام آباد(این این آئی)پاکستان نے چین کا ایک ارب ڈالر کا کمرشل قرض واپس کردیا جس سے زرمبادلہ کے سرکاری ذخائر عارضی طور پر54 کروڑڈالر کم ہوکر6ماہ کی کم ترین سطح 10.6 ارب ڈالر پرآگئے۔سرکاری حکام کے مطابق پاکستان نے انڈسٹریل اینڈ کمرشل بینک آف چائنہ (آئی سی بی سی) کا یہ قرضہ اس ماہ… Continue 23reading پاکستان نے چین کا ایک ارب ڈالر کا کمرشل قرض واپس کردیا

زرمبادلہ کے ذخائر میں ایک ہفتے کے دوران 54کروڑ ڈالرز کی کمی

datetime 27  مارچ‬‮  2025

زرمبادلہ کے ذخائر میں ایک ہفتے کے دوران 54کروڑ ڈالرز کی کمی

کراچی(این این آئی)سٹیٹ بینک آف پاکستان کے مطابق زرمبادلہ کے سرکاری زخائر میں گزشتہ ہفتے کے دوران 54 کروڑ ڈالر کی کمی ہوئی ہے۔سٹیٹ بینک آف پاکستان کی جانب سے زرمبادلہ کے ذخائر کی ہفتہ وار رپورٹ جاری کردی گئی ہے جس میں 21مارچ تک کے اعداد و شمار شامل کیے گئے ہیں۔ رپورٹ کے… Continue 23reading زرمبادلہ کے ذخائر میں ایک ہفتے کے دوران 54کروڑ ڈالرز کی کمی

سونے کی قیمت کو پر لگ گئے، فی تولہ قیمت نئی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی

datetime 27  مارچ‬‮  2025

سونے کی قیمت کو پر لگ گئے، فی تولہ قیمت نئی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی

اسلام آباد(نیوز ڈیسک) سونے کی قیمت میں آج بڑا اضافہ دیکھنے میں آیا جس کے بعد سونے کی قیمت نئی ریکارڈ سطح پر پہنچ گئی۔آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق آج سونے کی فی تولہ قیمت 3 ہزار 200 روپے اضافے کے ساتھ 3 لاکھ 21 ہزار روپے کی بلند ترین سطح… Continue 23reading سونے کی قیمت کو پر لگ گئے، فی تولہ قیمت نئی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی

آئی ایم ایف نے بجلی صارفین کو خو شخبر ی سنا دی

datetime 27  مارچ‬‮  2025

آئی ایم ایف نے بجلی صارفین کو خو شخبر ی سنا دی

اسلام آباد(این این آئی)آئی ایم ایف نے بجلی ٹیرف میں کمی کی اجازت دے دی۔ذرائع کے مطابق آئی ایم ایف نے بجلی ٹیرف میں ایک روپے فی یونٹ کمی کی اجازت دی ہے، تمام صارفین کو بجلی کی قیمتوں میں ایک روپے فی یونٹ ریلیف ملے گا۔یہ ریلیف کیپٹیو پاور پلانٹس پر لیوی سے حاصل… Continue 23reading آئی ایم ایف نے بجلی صارفین کو خو شخبر ی سنا دی

متحدہ عرب امارات میں 100 درہم کا نیا کرنسی نوٹ جاری

datetime 27  مارچ‬‮  2025

متحدہ عرب امارات میں 100 درہم کا نیا کرنسی نوٹ جاری

ابوظہبی(این این آئی) متحدہ عرب امارات میں 100 درہم کا نیا کرنسی نوٹ متعارف کروادیا گیا۔اماراتی خبررساں ایجنسی کے مطابق متحدہ عرب امارات کے مرکزی بینک کی جانب سے متعارف کروایا گیا نیا نوٹ کاغذ کی بجائے پالیمر سے تیار کیا گیا ہے اور جدید ترین ڈیزائن اور سکیورٹی خصوصیات کا حامل ہے۔نئے نوٹ میں… Continue 23reading متحدہ عرب امارات میں 100 درہم کا نیا کرنسی نوٹ جاری

پاکستان میں سونے کے وسیع ذخائر عالمی سرمایہ کاروں کے لیے سنہری موقع

datetime 27  مارچ‬‮  2025

پاکستان میں سونے کے وسیع ذخائر عالمی سرمایہ کاروں کے لیے سنہری موقع

کراچی(این این آئی)خصوصی سرمایہ کاری سہولت کونسل (ایس آئی ایف سی)کی معاونت سے حکومت کی موثر حکمت عملی، معدنی وسائل سے معاشی استحکام کے لیے استفادہ حاصل کرنے کے لیے اقدامات جاری ہیں۔پاکستان منرلز انویسٹمنٹ فورم 2025 کا 8-9 اپریل کو اسلام آباد میں انعقاد سے معدنی وسائل میں سرمایہ کاری کی راہیں ہموار ہوگئی۔… Continue 23reading پاکستان میں سونے کے وسیع ذخائر عالمی سرمایہ کاروں کے لیے سنہری موقع

1 18 19 20 21 22 23 24 25 26 27 28 1,910