شمسی توانائی میں انقلاب:سستے سولر پینل آگئے
اسلام آباد(نیوزڈیسک)جاپانی محققین نے پروسکائٹ مواد سے بنے ایسے سستے سولر پینلز تیار کیے ہیں جو دیواروں اور گاڑیوں پر نصب کیے جا سکتے ہیں اور یہ دھوپ سے بجلی پیدا کرنے کی صلاحیت میں 40 فیصد تک ایفیشنسی رکھتے ہیں۔ اس کے برعکس، روایتی کرسٹلین سلیکون سولر پینلز کی ایفیشنسی 15 سے 30 فیصد… Continue 23reading شمسی توانائی میں انقلاب:سستے سولر پینل آگئے









































