عوام کو مہنگائی کا ایک اور جھٹکا، گھی مزید مہنگا ہوگیا
مکوآنہ (این این آئی)رمضان المبارک کی آمد آمد،مافیا بھی سرگرم، درجہ اول کا گھی،درجہ دوم کا گھی 6 روپے مہنگا ہوگیا۔درجہ اول گھی ہول سیل میں 595،درجہ دوم 540روپے کلو ہوگیا، درجہ دوم کے مختلف برانڈز کا گھی 550روپے کلو میں فروخت ہونے لگا۔ صدر کریانہ مرچنٹس طاہر ثقلین بٹ کا کہنا تھا کہ پہلے… Continue 23reading عوام کو مہنگائی کا ایک اور جھٹکا، گھی مزید مہنگا ہوگیا










































