سستا پیٹرول اور ڈیزل فروخت کرنے کی حکمت عملی تیار، حکومت نے بڑا اعلان کردیا
اسلام آباد(این این آئی)وفاقی وزیر برائے پیٹرولیم مصدق ملک نے آئل سیکٹر کو اوپن کرنے کا اعلان کر دیا۔وزیر پیٹرولیم مصدق ملک نے کہا کہ ابتدائی طور پر پرائس کیپ کے ساتھ آئل سیکٹر کو ڈی ریگو لیٹ کر رہے ہیں۔ انہوں نے کہا کہ آئل مارکیٹنگ کمپنیاں مسابقت کے ذریعے زیادہ سے زیادہ مارکیٹ… Continue 23reading سستا پیٹرول اور ڈیزل فروخت کرنے کی حکمت عملی تیار، حکومت نے بڑا اعلان کردیا








































