آ ٹے گھی اور چینی کی قیمتوں میں ہوشربااضافہ
مکوآنہ (این این آئی)اوپن مارکیٹ میں بنیادی اشیائے خوردونوش کی قیمتیں کم نہ ہوسکیں,فیصل آباد سمیت ملک بھر میں چینی کی قیمتوں میں اضافے کا سلسلہ جاری ہے۔ چینی کی قیمتوں میں تیزی برقرار ہے، اب یہ مسلسل دو ہفتوں تک ریکارڈ کیا گیا ہے، حالیہ دو ہفتے میں چینی کی اوسط قیمت میں 10… Continue 23reading آ ٹے گھی اور چینی کی قیمتوں میں ہوشربااضافہ









































