اقوم متحدہ (آئی این پی/شنہوا)اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل انتھونیو گھوتریس نے جزیرہ کوریا کا مسئلہ حل کرنے میں چین کے اہم کردار کی تعریف کی ہے انہوں نے کہا میرے خیال میں چین کا اس میں قطی اہم کردار ہے جو کہ ڈیموکیٹریک عوامی جمہوریہ کوریا (ڈی پی آر کے) کے اعلیٰ رہنماء
کم جونگ اُن کے حالیہ دورہ جیجنگ سے عیاں ہے یہ بات انہوں نے سالانہ بائو فورم برائے ایشیاء (بی ایف اے) کی سالانہ کانفرنس کی شرکت کیلئے چین کے اپنے سفر سے قبل چینی رپورٹر سے باتیں کرتے ہوئے کہی۔ اقوام متحدہ کے سربراہ پہلی مرتبہ بی ایف اے کانفرنس میں شرکت کرینگے گئے ۔