بدھ‬‮ ، 05 اگست‬‮ 2026 

کوائف کے غیرقانون استعمال پر یورپی سربراہان کی فیس بک پر تنقید

datetime 23  مارچ‬‮  2018 |

برسلز(این این آئی)یورپی سربراہان مملکت و حکومت نے کوائف کے غیر قانونی استعمال کے واقعات سامنے آنے کے بعد فیس بک پر کڑی تنقید کی ہے۔غیرملکی خبررساںں ادارے کے مطابق یورپی سربراہی اجلاس شروع ہونے سے قبل برسلز سے جاری کیے جانے والے ایک بیان کے مطابق سماجی

ویب سائٹس کو نجی کوائف اور کسی بھی صارف کی ذاتی معلومات کا تحفظ لازمی طور پر یقینی بنانا ہو گا۔ اس بیان کے مطابق اس اہم موضوع پر بلغاریہ میں ہونے والے اجلاس میں باقاعدہ بحث ہو گی۔ ڈیٹا چوری کے معاملے پر مارک زکر برگ نے فیس بک کے نظام میں اصلاحات کا اعلان کیا ہے۔



کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دوسرا حصہ)


گائوں کے نوے فیصد مکان کچے تھے‘ دیواریں گارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک

میں خوش قسمتی یا بدقسمتی سے اس نسل سے تعلق رکھتا…

Foot In The Door

خرگوش آزاد اور مست زندگی گزار رہا تھا‘ اس کے…

ہمارا امیرالعظیم

امیرالعظیم صاحب سے میری پہلی ملاقات 1997ء میں کراچی…

2076ء

آئزل میری پوتی ہے‘ یہ تین برس کی ہے اور یہ سارا…

Cognitive Manipulation

کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…

سیٹی سے رزق کمانے والا انسان

بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…