پیر‬‮ ، 13 اپریل‬‮ 2026 

بھارت کاسپر سانک کروز میزائل براہموس کا کامیاب تجربہ: میزائل زمین، فضا اور سمندر سے بھی داغا جاسکتا ہے، بھارتی میڈیا

datetime 22  مارچ‬‮  2018 |

پوکھران(آئی این پی)بھارت نے سپر سانک کروز میزائل براہموس کا کامیاب تجربہ کر لیا، میزائل زمین، فضا اور سمندر سے بھی داغا جاسکتا ہے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق ھارت نے راجستھان کے ٹیسٹ رینج سے سپر سانک کروز میزائل براہموس کا گذشتہ روز کامیاب تجربہ کیا ہے۔

یہ میزائل نومبر 2017میں بھی انڈین ایئرفورس کے لڑاکا سخوئی طیارے سے تجرباتی طور پر فائر کیا جاچکا ہے۔ پچھلے سال اسکی نمائش دبئی میں بھی کی گئی تھی اور مختلف ملکوں نے اسکی خریداری میں دلچسپی لی تھی۔ میزائل زمین، فضا اور سمندر سے بھی داغا جاسکتا ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



لفظ اضافی ہوتے ہیں


نیویارک کے اطالوی ریستوران میں نوجوان لڑکی نے…

ایرانی لوگ کیسے ہیں(آخری حصہ)

ایران کا دوسرا کمال سیاحت ہے‘ میں 120 ملک گھوم…

ایرانی لوگ کیسے ہیں(پہلا حصہ)

جون 2025ء تک ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں…

مشہد میں دو دن (آخری حصہ)

ہم اس کے بعد حرم امام رضاؒ کی طرف نکل گئے‘ حضرت…

مشہد میں دو دن

ایران کے سفر کی پہلی تحریک حسین باقری تھے‘ یہ…

ایران کیا تھا اور کیا ہو گیا

پیارے قارئین: ایران محض ایک ملک نہیں ہے یہ پہلی…

ایران کے لیے واحد آپشن

بوروڈینو (Borodino) ماسکو سے ایک سو تیس کلو میٹر دور…

ہیکل سلیمانی

اللہ تعالیٰ کا حضرت دائود ؑ پر خصوصی کرم تھا‘…

مذہب کی جنگ(آخری حصہ)

اسرائیل میں میرا ایک دوست رہتا ہے‘ عمویل مطات‘…

مذہب کی جنگ(پانچواں حصہ)

برطانیہ نے دوسری جنگ عظیم کے بعد دنیا میں دو خطے…

مذہب کی جنگ(چوتھا حصہ)

یہودیوں اور مسلمانوں کے درمیان اختلاف واقعہ…