دبئی(این این آئی)پاکستان نے متحدہ عرب امارات کے حکمران شیخ محمد بن راشد المختوم کو450اونٹ اور ان کے بچے برآمد کرنے کی اجازت دیدی۔میڈیا رپورٹس کے مطابق وزارت تجارت، وزارت خارجہ اور ایف بی آر نے اونٹ برآمد کرنے کے نوٹیفیکیشن جاری کردیئے ہیں۔متحدہ عرب امارات سے ٹیم اونٹوں کی خریداری کیلئے رحیم یارخان پہنچ گئی ہے اور جلد ہی تمام اونٹ اور ان کے بچے خصوصی طیارے کی مدد سے متحدہ عرب امارات روانہ کردیے جائیں گے۔
وزارت تجارت، وزارت خارجہ اور ایف بی آر نے کلیئر کردیا،متحدہ عرب امارات کے حکمران شیخ محمد بن راشد المختوم ان کی پسندیدہ چیز پاکستان سے لے جانے کی اجازت دیدی
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
2025 میں پاکستانی انٹرنیٹ صارفین نے گوگل پر سب سے زیادہ کیا تلاش کیا؟ گوگل نے سالانہ رپورٹ جاری کردی
-
نئے سال پر عوام کو بڑا ریلیف مل گیا،پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں حیران کن کمی
-
فیض حمید لوگوں کو سرد خانے میں لاشوں کے ساتھ قید کرتے تھے، جاوید چوہدری کے چونکا دینے والے انکشافات
-
بابا وانگا کی 2026 کیلئے کی جانیوالی بڑی پیشگوئیاں
-
ملک بھر میں بینکس بند رہیں گے
-
بھارت کی خوبرو اداکارہ نے خودکشی کرلی؛ چونکا دینے والی وجہ سامنے آگئی
-
امریکا نے بھارت سے فاصلہ کیوں بڑھایا؟ فنانشل ٹائمز کی چونکا دینے والی رپورٹ
-
خاتون کیساتھ چلتی گاڑی میں اجتماعی زیادتی
-
ٹرمپ کے عالمی جنگ کے انتباہ کے بعد امریکی فوج کا خطرناک میزائل تجربہ
-
پاکستانی روپیہ کے مقابلے میں ڈالر کی نئی قیمت جاری
-
یکم جنوری سے پیٹرول کی قیمت میں بڑی کمی کا امکان
-
سال کے آخری روز سونے کی قیمت میں بڑی کمی، 2025 میں سونا کتنا مہنگا ہوا؟
-
تیز ہواؤں کے ساتھ بارش اوربرف باری کی پیشگوئی
-
گنے کی فصل مارکیٹ میں آنے پر چینی کی قیمت میں بڑی کمی















































