اتوار‬‮ ، 20 ستمبر‬‮ 2026 

سعودی وزارت محنت نے فی گھنٹہ اجرت والی ملازمت کا اعلان کردیا،اوقات کی پابندی نہیں ہوگی،سالانہ چھٹی ، میڈیکل انشورنس اور سول انشورنس نہیں ملے گی، حیرت انگیزانکشافات

datetime 17  مارچ‬‮  2018 |

ریاض(این این آئی) وزارت محنت و سماجی فروغ سعودی شہریوں کیلئے لچک دار ملازمت کا نظام متعارف کرائیگی۔عرب ٹی وی کے مطابق لچکدار ملازمت نظام میں کام کرنے والوں کو فی گھنٹہ اجرت دی جائے گی۔ ملازمت فراہم کرنے والی کمپنی لچکدار ملازمت اختیار کرنے والے شہریوں کو سالانہ چھٹی ،

میڈیکل انشورنس اور سول انشورنس فراہم کرنے کی پابند نہیں ہوگی۔ اس کے بالمقابل ملازمت کرنے والے ڈیوٹی اوقات کے پابند نہیں ہوں گے۔ لچکدار ملازمت کا نظام متعارف کرانے کا مقصد نجی شعبے میں سعودائزیشن کی شرح کو بڑھانا ہے۔ اس میں آجر او راجیر دونوں کے مفادات کا خیال رکھا گیا ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)


نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(بارہواں حصہ)

ہم بچپن میں دو سنگین مسائل کا شکار تھے‘ ٹیلی…

سنت یہ بھی ہے

ربیع الاول کا مقدس مہینہ ایک بار پھر ہمارے درمیان…