جمعرات‬‮ ، 06 مارچ‬‮ 2025 

ایئرپورٹ پر اماراتی ایئرہوسٹس حادثاتی طورپر جہاز سے نیچے نہیں گری بلکہ اس نے ہنگامی دروازہ کھول کر خود چھلانگ لگائی،چونکا دینے والے انکشافات

datetime 17  مارچ‬‮  2018
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

دبئی(این این آئی) اماراتی ایئرلائنز کی ایئر ہوسٹس نے یوگنڈ انٹرنیشنل ا یئرپورٹ پر جہاز سے چھلانگ لگادی۔ ایئرہوسٹس کو شدید زخمی حالت میں اسپتال پہنچا دیا گیا۔ غیر ملکی خبررساں ایجنسی کے مطابق یوگنڈا انٹرنیشنل ایئرپورٹ پر دبئی جانے والی امارات ایئرلائنز کی پرواز میں مسافروں کی آمد

شروع ہی ہوئی تھی کہ اچانک ایک ایئرہوسٹس نے جہاز کا ہنگامی دروازہ کھولا اور نیچے چھلانگ لگادی۔ عینی شاہدین کا کہناتھا کہ ایئر ہوسٹس منہ کے بل نیچے گری تھی جہاں کانچ بھی پڑا ہوا تھا۔ ایئرہوسٹس کو انتہائی زخمی حالت میں اسپتال منتقل کردیا گیا تاہم اسکے چھلانگ لگانے کی وجہ معلوم نہیں ہوسکی۔



کالم



تیسری عالمی جنگ تیار


سرونٹ آف دی پیپل کا پہلا سیزن 2015ء میں یوکرائن…

آپ کی تھوڑی سی مہربانی

اسٹیوجابز کے نام سے آپ واقف ہیں ‘ دنیا میں جہاں…

وزیراعظم

میں نے زندگی میں اس سے مہنگا کپڑا نہیں دیکھا تھا‘…

نارمل ملک

حکیم بابر میرے پرانے دوست ہیں‘ میرے ایک بزرگ…

وہ بے چاری بھوک سے مر گئی

آپ اگر اسلام آباد لاہور موٹروے سے چکوال انٹرچینج…

ازبکستان (مجموعی طور پر)

ازبکستان کے لوگ معاشی لحاظ سے غریب ہیں‘ کرنسی…

بخارا کا آدھا چاند

رات بارہ بجے بخارا کے آسمان پر آدھا چاند ٹنکا…

سمرقند

ازبکستان کے پاس اگر کچھ نہ ہوتا تو بھی اس کی شہرت‘…

ایک بار پھر ازبکستان میں

تاشقند سے میرا پہلا تعارف پاکستانی تاریخ کی کتابوں…

بے ایمان لوگ

جورا (Jura) سوئٹزر لینڈ کے 26 کینٹن میں چھوٹا سا کینٹن…

صرف 12 لوگ

عمران خان کے زمانے میں جنرل باجوہ اور وزیراعظم…