جمعرات‬‮ ، 06 مارچ‬‮ 2025 

تبت چین کے ساتھ یورپی یونین کی طرح رہ سکتا ہے، دلائی لاما

datetime 17  مارچ‬‮  2018
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

بیجنگ(این این آئی)تبتیوں کے روحانی پیشوا دلائی لاما نے کہا ہے کہ تبت چین کے ساتھ بالکل اسی طرح مل کر رہ سکتا ہے، جیسے یورپی یونین کے ممالک ایک دوسرے سے جڑے ہوئے ہیں۔ بھارتی ٹی وی کے مطابق انہوں نے یہ پیغام واشنگٹن میں قائم انٹرنیشنل کیمپین فار تبت نامی گروپ کے قیام کی تیسویں سالگرہ کے موقع پر جاری کیا ۔دلائی لاما نے کہاکہ وہ اپنے آبائی علاقے کی صرف خودمختاری چاہتے ہیں ناکہ چین سے مکمل آزادی۔

اب انہوں نے تبت واپس جانے کی خواہش کا اظہار بھی کیا ہے۔ ان کا ایک ویڈیو پیغام جاری کرتے ہوئے کہنا تھاکہ آپ نے دیکھا ہوگا، میں نے ہمیشہ یورپی یونین کے نظریے کی تعریف کی ہے۔ان کا مزید کہنا تھاکہ صرف قومی مفاد ہی نہیں بلکہ مشترکہ مفادات زیادہ اہمیت کے حامل ہیں۔ اس نظریے کے ساتھ میں چین حکومت کے ساتھ مل کر رہنا چاہتا ہوں۔ چینی لفظ گون گوئیگو (جمہوریہ) ظاہر کرتا ہے کہ کچھ یونین (اتحاد) وہاں موجود ہے۔

موضوعات:



کالم



تیسری عالمی جنگ تیار


سرونٹ آف دی پیپل کا پہلا سیزن 2015ء میں یوکرائن…

آپ کی تھوڑی سی مہربانی

اسٹیوجابز کے نام سے آپ واقف ہیں ‘ دنیا میں جہاں…

وزیراعظم

میں نے زندگی میں اس سے مہنگا کپڑا نہیں دیکھا تھا‘…

نارمل ملک

حکیم بابر میرے پرانے دوست ہیں‘ میرے ایک بزرگ…

وہ بے چاری بھوک سے مر گئی

آپ اگر اسلام آباد لاہور موٹروے سے چکوال انٹرچینج…

ازبکستان (مجموعی طور پر)

ازبکستان کے لوگ معاشی لحاظ سے غریب ہیں‘ کرنسی…

بخارا کا آدھا چاند

رات بارہ بجے بخارا کے آسمان پر آدھا چاند ٹنکا…

سمرقند

ازبکستان کے پاس اگر کچھ نہ ہوتا تو بھی اس کی شہرت‘…

ایک بار پھر ازبکستان میں

تاشقند سے میرا پہلا تعارف پاکستانی تاریخ کی کتابوں…

بے ایمان لوگ

جورا (Jura) سوئٹزر لینڈ کے 26 کینٹن میں چھوٹا سا کینٹن…

صرف 12 لوگ

عمران خان کے زمانے میں جنرل باجوہ اور وزیراعظم…