اتوار‬‮ ، 20 ستمبر‬‮ 2026 

ابوظبی میں رہائشی ٹاورکی 21ویں منزل سے گرکرتین سالہ بچی جاں بحق

datetime 15  مارچ‬‮  2018 |

ابوظبی(این این آئی) ابوظبی کے ایک رہائشی ٹاور سے 3سالہ بچی گرکر جاں بحق ہوگئی۔بھارتی ٹی وی کے مطابق ابوظبی پولیس نے بتایاکہ بچی ٹاور کی 12ویں منزل سے اس وقت گری تھی جب وہ اکیلی کھیل رہی تھی۔اطلاع

ملتے ہی پولیس کے اہلکار موقع پر پہنچ گئے اور تفتیش کا آغاز کردیا۔ گرنے والی بچی کا تعلق عرب ملک سے تھا۔پولیس نے ٹاوروں میں رہائش اختیار کرنے والے جوڑوں کو تاکید کی کہ وہ بچوں کو پر خطر مقامات پر تنہا نہ چھوڑیں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)


نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(بارہواں حصہ)

ہم بچپن میں دو سنگین مسائل کا شکار تھے‘ ٹیلی…

سنت یہ بھی ہے

ربیع الاول کا مقدس مہینہ ایک بار پھر ہمارے درمیان…