بدھ‬‮ ، 05 اگست‬‮ 2026 

سعودی عرب کے ساتھ اختلافات حل کرنے پر تیار ہیں، ایرانی وزیر خارجہ

datetime 15  مارچ‬‮  2018 |

تہران(این این آئی)ایران کے وزیر خارجہ محمد جواد ظریف نے کہا ہے کہ اْن کا ملک سعودی عرب کے ساتھ پیدا شدہ اختلافی معاملات کو حل کرنے کے لیے تیار ہے۔

غیرملکی خبررسا ادارے کے مطابق ایک انٹرویومیں انہوں نے کہاکہ ایرانی حکومت خطے میں استحکام کے لیے سعودی حکومت کے ساتھ مذاکرات شروع کرنے کی خواہش رکھتی ہے۔



کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دوسرا حصہ)


گائوں کے نوے فیصد مکان کچے تھے‘ دیواریں گارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک

میں خوش قسمتی یا بدقسمتی سے اس نسل سے تعلق رکھتا…

Foot In The Door

خرگوش آزاد اور مست زندگی گزار رہا تھا‘ اس کے…

ہمارا امیرالعظیم

امیرالعظیم صاحب سے میری پہلی ملاقات 1997ء میں کراچی…

2076ء

آئزل میری پوتی ہے‘ یہ تین برس کی ہے اور یہ سارا…

Cognitive Manipulation

کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…

سیٹی سے رزق کمانے والا انسان

بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…