اتوار‬‮ ، 18 مئی‬‮‬‮ 2025 

شام میں میں حالات انتہائی تشویشناک،33 لاکھ بچوں کی زندگیاں خطرے میں پڑ گئیں،15لاکھ افراد معذور ہوگئے، عالمی ادارے کے لرزہ خیز انکشافات

datetime 14  مارچ‬‮  2018
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

دمشق (مانیٹرنگ ڈیسک) عالمی ادارہ برائے اطفال یونیسیف نے کہاہے کہ شام میں 2011ء کے بعد سے اسد رجیم کے خلاف جاری بغاوت کے دوران اب تک کم سے کم 15 لاکھ افراد معذور ہوچکے ہیں۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق یونیسیف کے ڈائریکٹر برائیمشرق وسطیٰ و شمالی افریقا خیرت کالا باری کا کہنا تھا کہ شام میں سنہ 2011ء کے بعد اب تک سے زیادہ ہلاکتیں 2017ء میں ہوئیں۔ گذشتہ برس سنہ 2016ء کی نسبت بچوں کی ہلاکتوں میں 50 فی صد اضافہ ہوا۔ان کاکہنا تھا کہ شام میں اس وقت 33 لاکھ

بچوں کی زندگیوں کو خطرات لاھق ہیں۔ گذشتہ سات سال سے جاری خانہ جنگ میں 15 لاکھ افراد معذور ہوچکے ہیں جب کہ 86 ہزار افراد اپنے ہاتھوں یا پاؤں سے محروم کردیے گئے ہیں۔کالا باری نے شام میں پرتشدد کاررائیوں، بالخصوص بچوں پر تشدد کی روک تھام، اسپتالوں پر بمباری اور اسکولوں کو نشانہ بنائے جانے کا سلسلہ بند کرنے پر زور دیا۔ان کا کہنا تھا کہ اقوام متحدہ اورعالمی برادری شامی بچوں کی چیخوں کو سن رہی ہے مگر ان کے دفاع کے لیے موثر حکمت عملی وضع نہیں کی جا سکی۔

موضوعات:



کالم



10مئی2025ء


فرانس کا رافیل طیارہ ساڑھے چار جنریشن فائیٹر…

7مئی 2025ء

پہلگام واقعے کے بارے میں دو مفروضے ہیں‘ ایک پاکستان…

27ستمبر 2025ء

پاکستان نے 10 مئی 2025ء کو عسکری تاریخ میں نیا ریکارڈ…

وہ بارہ روپے

ہم وہاں تین لوگ تھے‘ ہم میں سے ایک سینئر بیورو…

محترم چور صاحب عیش کرو

آج سے دو ماہ قبل تین مارچ کوہمارے سکول میں چوری…

شاید شرم آ جائے

ڈاکٹرکارو شیما (Kaoru Shima) کا تعلق ہیرو شیما سے تھا‘…

22 اپریل 2025ء

پہلگام مقبوضہ کشمیر کے ضلع اننت ناگ کا چھوٹا…

27فروری 2019ء

یہ 14 فروری 2019ء کی بات ہے‘ مقبوضہ کشمیر کے ضلع…

قوم کو وژن چاہیے

بادشاہ کے پاس صرف تین اثاثے بچے تھے‘ چار حصوں…

پانی‘ پانی اور پانی

انگریز نے 1849ء میں پنجاب فتح کیا‘پنجاب اس وقت…

Rich Dad — Poor Dad

وہ پانچ بہن بھائی تھے‘ تین بھائی اور دو بہنیں‘…