اتوار‬‮ ، 18 مئی‬‮‬‮ 2025 

جرمنی میں دوسری جنگ عظیم کے بعد سب سے بڑا سیاسی بحران کا خاتمہ

datetime 5  مارچ‬‮  2018
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

برلن (این این آئی) جرمنی کا دوسری جنگ عظیم کے بعد سب سے بڑا سیاسی بحران ختم، انجیلا مرکل کی چوتھی مرتبہ چانسلر بننے کی راہ ہموار ہو گئی۔ ایس پی ڈی پارٹی نے انگیلا مرکل کے ساتھ اتحادی حکومت بنانے کا فیصلہ کر لیا۔جرمنی پر چھائے سیاسی عدم استحکام کے بادل چھٹ گئے، انجیلا مرکل کی چوتھی مرتبہ چانسلر بننے کی راہیں ہموار ہو گئی ہے۔

ایس پی ڈی پارٹی نے انجیلا مرکل کی سی ڈی یو پارٹی کے ساتھ اتحادی حکومت تشکیل دینے کا فیصلہ کر لیا ہے۔سوشل ڈیموکریٹک پارٹی نے اتحادی حکومت میں شمولیت کے لیے پارٹی ریفرنڈم کرایا تھا جس میں پارٹی ممبران نے اتحادکے حق میں فیصلہ دے دیا۔ یاد رہے کہ جرمنی گزشتہ چھ ماہ سے مرکزی حکومت کے بغیر چل رہا تھا جس کو دوسری جنگ عظیم کے بعد سب سے بڑا سیاسی بحران سمجھا جا رہا تھا۔

موضوعات:



کالم



10مئی2025ء


فرانس کا رافیل طیارہ ساڑھے چار جنریشن فائیٹر…

7مئی 2025ء

پہلگام واقعے کے بارے میں دو مفروضے ہیں‘ ایک پاکستان…

27ستمبر 2025ء

پاکستان نے 10 مئی 2025ء کو عسکری تاریخ میں نیا ریکارڈ…

وہ بارہ روپے

ہم وہاں تین لوگ تھے‘ ہم میں سے ایک سینئر بیورو…

محترم چور صاحب عیش کرو

آج سے دو ماہ قبل تین مارچ کوہمارے سکول میں چوری…

شاید شرم آ جائے

ڈاکٹرکارو شیما (Kaoru Shima) کا تعلق ہیرو شیما سے تھا‘…

22 اپریل 2025ء

پہلگام مقبوضہ کشمیر کے ضلع اننت ناگ کا چھوٹا…

27فروری 2019ء

یہ 14 فروری 2019ء کی بات ہے‘ مقبوضہ کشمیر کے ضلع…

قوم کو وژن چاہیے

بادشاہ کے پاس صرف تین اثاثے بچے تھے‘ چار حصوں…

پانی‘ پانی اور پانی

انگریز نے 1849ء میں پنجاب فتح کیا‘پنجاب اس وقت…

Rich Dad — Poor Dad

وہ پانچ بہن بھائی تھے‘ تین بھائی اور دو بہنیں‘…