جمعرات‬‮ ، 24 جولائی‬‮ 2025 

بھارت کی مشہور اداکارہ سری دیوی کی موت پر اسرار شکل اختیار کر گئی، پولیس نے شوہر بونی کپور سے پوچھ گچھ شروع ،منصوبے کے تحت کیا کچھ کیاگیا، حیرت انگیزانکشافات

datetime 26  فروری‬‮  2018
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

دوبئی (مانیٹرنگ ڈیسک) بھارت کی مشہور اداکارہ سری دیوی کی موت پر اسرار شکل اختیار کر گئی ہے۔ اداکارہ سری دیوی زیادہ شراب پینے کی عادی نہیں تھیں لیکن موت کے دن انہوں نے زیادہ شراب پی اور واش روم کے ٹب میں گرنے سے موت واقع ہو گئی۔ ممبئی پولیس نے مرحومہ کے شوہر بونی کپور سے بھی پوچھ گچھ شروع کر دی۔

تفصیلات کے مطابق معروف اداکارہ سری دیوی کی موت محض دل کا دورہ پڑنے سے نہیں ہوئی بلکہ 48گھنٹوں میں سامنے آنے والے حقائق نے کئی سوالات کھڑے کر دیئے ہیں۔ بتایا جا رہا ہے کہ سری دیوی کے شوہر بونی کپور بھی انکے ساتھ دوبئی میں شادی کی تقریب میں شرکت کے لئے گئے تھے لیکن بونی کپور سری دیوی کو اچانک دوبئی میں ہی چھوڑ کر وطن واپس لوٹ گئے تھے۔ اس کے علاوہ تفتیشی اداروں کو اس بات نے بھی پریشان کر دیا ہے کہ سری دیوی جو کہ تقریب میں اپنے شوہر بونی کپور کے ساتھ ڈانس بھی کرتی رہیں اور انکے بارے میں کہا جاتا تھا کہ وہ بہت کم شراب پیتی تھیں لیکن وقوعہ کے روز وہ شراب پینے کی وجہ سے باتھ روم کے ٹب میں جا گریں جس سے انکی موت واقع ہو گئی۔ یہ بھی کہا جا رہا ہے کہ ایک منصوبے کے تحت سری دیوی کی موت دل کے دورہ کی وجہ قرار دیکر مشہور کیا گیا۔ بھارت کی مشہور اداکارہ سری دیوی کی موت پر اسرار شکل اختیار کر گئی ہے۔ اداکارہ سری دیوی زیادہ شراب پینے کی عادی نہیں تھیں لیکن موت کے دن انہوں نے زیادہ شراب پی اور واش روم کے ٹب میں گرنے سے موت واقع ہو گئی۔ ممبئی پولیس نے مرحومہ کے شوہر بونی کپور سے بھی پوچھ گچھ شروع کر دی۔ معروف اداکارہ سری دیوی کی موت محض دل کا دورہ پڑنے سے نہیں ہوئی بلکہ 48گھنٹوں میں سامنے آنے والے حقائق نے کئی سوالات کھڑے کر دیئے ہیں۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



کرایہ


میں نے پانی دیا اور انہوں نے پیار سے پودے پر ہاتھ…

وہ دن دور نہیں

پہلا پیشہ گھڑیاں تھا‘ وہ ہول سیلر سے سستی گھڑیاں…

نیند کا ثواب

’’میرا خیال ہے آپ زیادہ بھوکے ہیں‘‘ اس نے مسکراتے…

حقیقتیں(دوسرا حصہ)

کامیابی آپ کو نہ ماننے والے لوگ آپ کی کامیابی…

کاش کوئی بتا دے

مارس چاکلیٹ بنانے والی دنیا کی سب سے بڑی کمپنی…

کان پکڑ لیں

ڈاکٹر عبدالقدیر سے میری آخری ملاقات فلائیٹ میں…

ساڑھے چار سیکنڈ

نیاز احمد کی عمر صرف 36 برس تھی‘ اردو کے استاد…

وائے می ناٹ(پارٹ ٹو)

دنیا میں اوسط عمر میں اضافہ ہو چکا ہے‘ ہمیں اب…

وائے می ناٹ

میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…