اتوار‬‮ ، 12 جولائی‬‮ 2026 

کویت میں فلپائنی ملازمہ کے قتل کے الزام میں اہم ترین گرفتاری،خاتون کی لاش رواں ماہ کے شروع میں ایک فریزر سے ملی تھی،افسوسناک انکشافات

datetime 24  فروری‬‮  2018 |

منیلا(آئی این پی)فلپائنی ملازمہ کے قتل کے الزام میں لبنانی باشندے کو گرفتار کرلیا گیا۔غیر ملکی میڈیا کے مطابق فلپائن کی حکومت کا کہنا ہے کہ کویت میں بطور ملازمہ کام کرنے والی فلپائنی خاتون جوآنا ڈیما فیلِس کے قتل کے الزام میں ایک لبنانی باشندے کو گرفتار کر لیا گیا ہے۔ اس خاتون کی لاش رواں ماہ کے شروع میں

ایک فریزر سے ملی تھی۔ یہ خاتون ایک سال سے بھی زائد عرصے سے لاپتہ تھیں۔ نادر اعصام اسف نامی مشتبہ ملزم کو لبنان میں گرفتار کیا گیا۔ فلپائنی وزارت داخلہ نے ایک بیان میں کہا ہے کہ اس گرفتاری کے حوالے سے کویتی حکومت نے اپنے ملک میں منیلا کے سفارت خانے کو باقاعدہ طور پر آگاہ کر دیا ہے۔



کالم



سیٹی سے رزق کمانے والا انسان


بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…

وراثت

بنوں میں دو بھائی رہتے تھے‘ والد زمین دار اور…

ووزی ناں (Vozinha)

وہ بچپن سے فٹ بال کھیل رہا تھا‘ والد کا انتقال…

چین جائیں

چین ڈیڑھ ارب لوگوں کا ملک ہے‘ دنیا کی ایک چوتھائی…

چین کا نظام

ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…

گلاس برج سے

ہماری آخری منزل گلاس برج تھا‘ ہم نے یہ 20 جون کو…

دنیا کا سب سے بڑا غار

چانگ چاچے کے مضافات میں ایک اور حیران کن سیاحتی…

اواتار مائونٹین

اواتار فلم 2009 ء میں آئی‘ پوری دنیا میں دیکھی…

فورنگ میں ایک رات

ہماری لینڈ لیڈی کے والدین غریب تھے‘ وہ ٹائون…

محمد بوٹا انجم

محمد بوٹا میاں چنوں کے گائوں چک 15 میں پیدا ہوا‘…

فلم میں بھی ہارنے سے انکار

یہ تبلیسی شہر تھا‘ اکتوبر کی 8 تاریخ تھی اور سن…