پیر‬‮ ، 14 جولائی‬‮ 2025 

فیس بک لوگوں کے کوائف جمع نہیں کرسکتی،عدالت کا حکم

datetime 17  فروری‬‮  2018
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

برسلز(آن لائن) بیلجیم کی ایک اعلیٰ عدالت نے سماجی میل جول کی ویب سائٹ فیس بک کو شہریوں کے کوائف جمع کرنے سے روک دیا۔غیر ملکی میڈیا رپورٹ کے مطابق ہفتہ کو بیلجیم کی ایک عدالت عظمیٰ میں سوشل میڈیا اکاؤنٹس سے متعلق سماعت ہوئی،دوران سماعت فاضل ججز نے سماجی میل جول کی ویب سائٹ فیس بک کو عام شہریوں کے ذاتی کوائف جمع کرنے سے ممنوع کر دیا ۔

عدالتی ریمارکس میں کہا گیا کہ اگر کوائف جمع کرنے کا سلسلہ روکا نہ گیا تو فیس بک انتظامیہ کو جرمانے کا سامنا کرنا پڑے گا۔ عدالت نے پرائیویسی کمیشن کے فیصلے کو بحال رکھتے ہوئے واضح کیا کہ کوائف صرف شہریوں کی رضامندی سے ہی جمع کئے جا سکتے ہیں۔واضح رہے کہ عدالت کے فیصلے پر تاخیر سے عمل کرنے کی صورت میں روزانہ کی بنیاد پر فیس بک کو تین لاکھ ڈالر سے زائد کا جرمانہ عائد کیا جا سکتا ہے۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



کاش کوئی بتا دے


مارس چاکلیٹ بنانے والی دنیا کی سب سے بڑی کمپنی…

کان پکڑ لیں

ڈاکٹر عبدالقدیر سے میری آخری ملاقات فلائیٹ میں…

ساڑھے چار سیکنڈ

نیاز احمد کی عمر صرف 36 برس تھی‘ اردو کے استاد…

وائے می ناٹ(پارٹ ٹو)

دنیا میں اوسط عمر میں اضافہ ہو چکا ہے‘ ہمیں اب…

وائے می ناٹ

میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

دیوار چین سے

میں دیوار چین پر دوسری مرتبہ آیا‘ 2006ء میں پہلی…