پیر‬‮ ، 26 مئی‬‮‬‮ 2025 

2018ء میں 35کلو میٹر فی سیکنڈ کی رفتار سے انسانی کھوپڑی نما شہاب ثاقب زمین کے قریب پہنچے گا،سائنسدانوں کو نئی فکر پڑ گئی،حیرت انگیزانکشافات

datetime 24  دسمبر‬‮  2017
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

بیجنگ (مانیٹرنگ ڈیسک) ’’ ہالووین شہاب ثاقب ‘‘ آئندہ سال واپس آئے گا، بہت بڑ ا خلائی پتھر جو 2015 ہالو وین 2015 ء کے دوران زمین پر سے گزرا نے عوامی توجہ مبذول کر لی ہے کیونکہ اس کی انسانی کھوپڑی سے ناقابل یقین مماثلت پائی جاتی ہے ،اس شہاب ثاقب کو

جسے 2015ء ٹی بی 145قراردیا گیا ہے کو سائنسدانوں نے مردہ دم دار ستارے جیسا تعین کیا ہے ، امریکی نیشنل ایروناٹکس و سپیس ایڈمنسٹریشن ’’ناسا ‘‘ کے مطابق اس کا قطر قریباً 600میٹر ہے، یہ شہاب ثاقب 1.3قمری فاصلے سے نیچے نومبر 2018ء میں زمین کے قریب سے گزرے گا ،اس سے ہمارے کرہ ارضی کو کوئی خطرہ لاحق نہیں ہو گا ، 1.3قمری فاصلہ قریباً 486000کلومیٹر ہے، اس کے بعد یہ شہاب ثاقب آئندہ کئی برسوں سے کبھی پہلے کی طرح زمین کے اتنے قریب نہیں آئے گا ۔جریدہ انڈیا ٹو ڈے کے مطابق یہ شہر 2088ء میں قریباً 20قمری فاصلے پر زمین کے قریب آئے گا، اس شہاب ثاقب کی ریڈار سے کھینچی گئی پہلی تصاویر امریکی نیشنل سائنس فاؤنڈیشن کی پیوریٹو ریکو میں 305میٹر آرسی بو رسد گاہ نے جاری کی تھی ، اس کی گھومنے کی استعداد تقریباً پانچ گھنٹے اور رفتار 35کلومیٹر فی سیکنڈ ہے۔ بہت بڑ ا خلائی پتھر جو 2015 ہالو وین 2015 ء کے دوران زمین پر سے گزرا نے عوامی توجہ مبذول کر لی ہے کیونکہ اس کی انسانی کھوپڑی سے ناقابل یقین مماثلت پائی جاتی ہے ’ ناسا  کے مطابق اس کا قطر قریباً 600میٹر ہے،

موضوعات:



کالم



گوٹ مِلک


’’تم مزید چارسو روپے ڈال کر پوری بکری خرید سکتے…

نیوٹن

’’میں جاننا چاہتا تھا‘ میں اصل میں کون ہوں‘…

غزوہ ہند

بھارت نریندر مودی کے تکبر کی بہت سزا بھگت رہا…

10مئی2025ء

فرانس کا رافیل طیارہ ساڑھے چار جنریشن فائیٹر…

7مئی 2025ء

پہلگام واقعے کے بارے میں دو مفروضے ہیں‘ ایک پاکستان…

27ستمبر 2025ء

پاکستان نے 10 مئی 2025ء کو عسکری تاریخ میں نیا ریکارڈ…

وہ بارہ روپے

ہم وہاں تین لوگ تھے‘ ہم میں سے ایک سینئر بیورو…

محترم چور صاحب عیش کرو

آج سے دو ماہ قبل تین مارچ کوہمارے سکول میں چوری…

شاید شرم آ جائے

ڈاکٹرکارو شیما (Kaoru Shima) کا تعلق ہیرو شیما سے تھا‘…

22 اپریل 2025ء

پہلگام مقبوضہ کشمیر کے ضلع اننت ناگ کا چھوٹا…

27فروری 2019ء

یہ 14 فروری 2019ء کی بات ہے‘ مقبوضہ کشمیر کے ضلع…