جمعہ‬‮ ، 02 جنوری‬‮ 2026 

اسرائیلی فوجی افسر فلسطینی شہری کا فروٹ چراکر لے بھاگا،ویڈیو وائرل

datetime 11  دسمبر‬‮  2017 |

مقبوضہ بیت المقدس (آن لائن) اسرائیلی فوج کی جانب سے نہتے فلسطینیوں پر فائرنگ اور تشدد کا سلسلہ جاری ہے جبکہ اس کے ساتھ صہیونی فوج فلسطینیوں کے مال پر بھی ہاتھ صاف کرنے لگی ہے اسرائیلی فوجیوں کی چوری کی ناقابل تردید ویڈیو بھی سامنے آئی ۔ سوشل میڈیا پر وائرل ہونے والی ایک ویڈیو میں دیکھا گیا ہے کہ ایک

اسرائیلی فوجی افسر فلسطین کے فروٹ کے اشتال سے پھیل چوری کرتا ہے اور بھاگ جاتا ہے تاہم اسرائیلی حکام کا کہنا ہے کہ مذکورہ آرمی کمانڈر کو معطل کر کے سزا دی گئی ہے ۔ یہ واقعہ حال ہی میں امریکی صدر کے بیان کے بعد مغربی کنارے پر غزہ میں ہونے والے مظاہرے کے دوران پیش آیا جب اسرائیلی فوجی فلسطینیوں پر تشدد کر رہے تھے ۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



ایک دن ذوالقرنین کے مقبرے پر


میدان کی پچھلی جانب پہاڑ تھے‘ ان پر تازہ برف…

کام یابی کے دو فارمولے

کمرہ صحافیوں سے بھرا ہوا تھا‘ دنیا جہاں کا میڈیا…

وزیراعظم بھینسیں بھی رکھ لیں

جمشید رتن ٹاٹا بھارت کے سب سے بڑے کاروباری گروپ…

جہانگیری کی جعلی ڈگری

میرے پاس چند دن قبل ایک نوجوان آیا‘ وہ الیکٹریکل…

تاحیات

قیدی کی حالت خراب تھی‘ کپڑے گندے‘ بدبودار اور…

جو نہیں آتا اس کی قدر

’’آپ فائز کو نہیں لے کر آئے‘ میں نے کہا تھا آپ…

ویل ڈن شہباز شریف

بارہ دسمبر جمعہ کے دن ترکمانستان کے دارالحکومت…

اسے بھی اٹھا لیں

یہ 18 اکتوبر2020ء کی بات ہے‘ مریم نواز اور کیپٹن…

جج کا بیٹا

اسلام آباد میں یکم دسمبر کی رات ایک انتہائی دل…

عمران خان اور گاماں پہلوان

گاماں پہلوان پنجاب کا ایک لیجنڈری کردار تھا‘…

نوٹیفکیشن میں تاخیر کی پانچ وجوہات

میں نریندر مودی کو پاکستان کا سب سے بڑا محسن سمجھتا…