اتوار‬‮ ، 23 فروری‬‮ 2025 

ممبئی حملہ تاریخ کا سب سے بھیانک ڈرامہ قرار، دہشتگرد حملے کے پیچھے امریکہ اور بھارت کے کیا مقاصد تھے، راز فاش ہو گیا

datetime 4  دسمبر‬‮  2017
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) ممبئی حملہ ایک ڈرامہ تھا جس کا مقصد بھارت کی جانب سے کشمیریوں کی تحریک آزادی کو دبائے جانا تھا، امریکہ نے معاونت کی، معروف امریکی سکالر کا تہلکہ خیز انکشاف۔ تفصیلات کے مطابق معروف امریکی سکالر ڈاکٹر کیون بیرٹ نے انکشاف کرتے ہوئے کہا کہ ممبئی حملہ ایک ایسا ڈرامہ تھا جس سے بھارت کشمیریوں کی تحریک آزادی کو دبانا چاہتا تھا ،

بھارت کیونکہ جدوجہد آزادی کو دہشتگردی قرار دیتا ہے جبکہ کشمیر کی تحریک آزادی ایک غیر مسلح جدوجہد ہے۔ کیون بیرٹ نے اوبامہ کے بھارت میں ممبئی حملے پر دئیے گئے بیان پراپنا ردعمل دیتے ہوئے کہا کہ بھارت کشمیر کی تحریک آزادی کو دبانے کے لئے جھوٹے آپریشن کرتا ہے اور ممبئی حملہ بھی بھارت کا ایک ایسا ہی جھوٹا آپریشن تھا جس میں امریکا نے مدد کی تھی۔

موضوعات:



کالم



ازبکستان (مجموعی طور پر)


ازبکستان کے لوگ معاشی لحاظ سے غریب ہیں‘ کرنسی…

بخارا کا آدھا چاند

رات بارہ بجے بخارا کے آسمان پر آدھا چاند ٹنکا…

سمرقند

ازبکستان کے پاس اگر کچھ نہ ہوتا تو بھی اس کی شہرت‘…

ایک بار پھر ازبکستان میں

تاشقند سے میرا پہلا تعارف پاکستانی تاریخ کی کتابوں…

بے ایمان لوگ

جورا (Jura) سوئٹزر لینڈ کے 26 کینٹن میں چھوٹا سا کینٹن…

صرف 12 لوگ

عمران خان کے زمانے میں جنرل باجوہ اور وزیراعظم…

ابو پچاس روپے ہیں

’’تم نے ابھی صبح تو ہزار روپے لیے تھے‘ اب دوبارہ…

ہم انسان ہی نہیں ہیں

یہ ایک حیران کن کہانی ہے‘ فرحانہ اکرم اور ہارون…

رانگ ٹرن

رانگ ٹرن کی پہلی فلم 2003ء میں آئی اور اس نے پوری…

تیسرے درویش کا قصہ

تیسرا درویش سیدھا ہوا‘ کھنگار کر گلا صاف کیا…

دجال آ چکا ہے

نیولی چیمبرلین (Neville Chamberlain) سرونسٹن چرچل سے قبل…