پیر‬‮ ، 24 فروری‬‮ 2025 

عمران خان کی سابق اہلیہ کو ’’چھیڑنے‘‘ والے ڈرائیور کو سزا۔۔ کہاں پہنچ گیا؟

datetime 29  ستمبر‬‮  2017
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لندن (مانیٹرنگ ڈیسک) پاکستانی نژاد برطانوی ٹیکسی ڈارئیور نے جمائما کو ایک ہزار سے زائد فون کالز اور میسجز کرکے ہراساں کرنے کا اعتراف کرلیا۔تفصیلات کے مطابق عدالت نے برطانوی ٹیکسی ڈارئیور 27 سالہ محمد حسن پر جمائما کو ایک سال تک فون کالز اور میسجز کرکے ہراساں کرنے کے الزام میں فرد جرم عائد کردی۔عدالت میں مقدمے کی سماعت کے دوران محمد حسن نے جمائما کو ہراساں کرنے کا اعتراف کیا اور بتایا کہ انہیں جمائما کا نمبر اس وقت ملا جب انہوں نے

ہالو سروس کے ذریعے ملزم کی ٹیکسی بک کروائی۔پراسیکیوٹر رخسانہ علی نے عدالت کو بتایا کہ ٹیکسی ڈرائیور کی جانب سے ایک سال کے دوران جمائما کو 1182 فون کالز اور203 میسجز اور اس کے علاوہ واٹس ایپ پر بھی بے شمار پیغامات بھیجے گئے۔انہوں نے عدالت میں بتایا کہ ٹیکسی ڈارئیور محمد حسن نے 18 مختلف موبائل فونز سے جمائما کو کالز اور میسجز بھیجے۔واضح رہے کہ ٹیکسی ڈائیور محمد حسن پرجج مارٹن ایڈمنڈ کیوسی اس مقدمے میں سز26 اکتوبر کو سنائیں گے۔

موضوعات:



کالم



ازبکستان (مجموعی طور پر)


ازبکستان کے لوگ معاشی لحاظ سے غریب ہیں‘ کرنسی…

بخارا کا آدھا چاند

رات بارہ بجے بخارا کے آسمان پر آدھا چاند ٹنکا…

سمرقند

ازبکستان کے پاس اگر کچھ نہ ہوتا تو بھی اس کی شہرت‘…

ایک بار پھر ازبکستان میں

تاشقند سے میرا پہلا تعارف پاکستانی تاریخ کی کتابوں…

بے ایمان لوگ

جورا (Jura) سوئٹزر لینڈ کے 26 کینٹن میں چھوٹا سا کینٹن…

صرف 12 لوگ

عمران خان کے زمانے میں جنرل باجوہ اور وزیراعظم…

ابو پچاس روپے ہیں

’’تم نے ابھی صبح تو ہزار روپے لیے تھے‘ اب دوبارہ…

ہم انسان ہی نہیں ہیں

یہ ایک حیران کن کہانی ہے‘ فرحانہ اکرم اور ہارون…

رانگ ٹرن

رانگ ٹرن کی پہلی فلم 2003ء میں آئی اور اس نے پوری…

تیسرے درویش کا قصہ

تیسرا درویش سیدھا ہوا‘ کھنگار کر گلا صاف کیا…

دجال آ چکا ہے

نیولی چیمبرلین (Neville Chamberlain) سرونسٹن چرچل سے قبل…