منگل‬‮ ، 24 مارچ‬‮ 2026 

افغان فورسز کا فضائی حملہ ،تین طالبان ہلاک ،متعدد ٹھکانے تباہ

datetime 14  ستمبر‬‮  2017 |

کابل(این این آئی) افغانستان میں سیکیورٹی فورسز کے فضائی حملے میں کم ازکم3طالبان ہلاک اور متعدد ٹھکانے تباہ ہوگئے ۔ مزید طالبان کی ممکنہ موجودگی کی وجہ سے زمینی فورسز علاقے میں سرچ آپریشن کر رہی ہیں۔غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق افغان فوج کی جانب سے جاری ہونیوالے بیان میں کہا گیا کہ صوبہ ننگرہار کے ضلح لال پور میں سکییورٹی فورسز نے طالبان کے ٹھکانوں پر فضائی حملے کئے جس کے

نتیجے میں3 طالبان موقع پر ہلاک جبکہ ان کے متعدد ٹھکانے تباہ ہوگئے ہیں۔تاہم مزید طالبان کی ممکنہ موجودگی کی وجہ سے زمینی فورسز علاقے میں سرچ آپریشن کر رہی ہیں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



مذہب کی جنگ(آخری حصہ)


اسرائیل میں میرا ایک دوست رہتا ہے‘ عمویل مطات‘…

مذہب کی جنگ(پانچواں حصہ)

برطانیہ نے دوسری جنگ عظیم کے بعد دنیا میں دو خطے…

مذہب کی جنگ(چوتھا حصہ)

یہودیوں اور مسلمانوں کے درمیان اختلاف واقعہ…

مذہب کی جنگ(تیسرا حصہ)

بخت نصر نے 586 قبل مسیح میں یروشلم پر حملہ کر کے…

مذہب کی جنگ(دوسرا حصہ)

بنی اسرائیل نے فلسطین واپسی کے بعد یہودا قبیلے…

مذہب کی جنگ

رچرڈ نکسن امریکا کے 37ویں صدر تھے‘ یہ بھی ڈونلڈ…

اینڈ آف مسلم ورلڈ

ہمیں ایران امریکا جنگ کے نتیجے کو سمجھنے کے لیے…

عربوں کا کیا قصورہے؟

ایف 35 دنیا کا مضبوط اور مہلک ترین فائٹر جیٹ ہے‘…

اختتام کا آغاز

’’ہمارے پاس صرف 35 سال ہیں‘ ہم ان میں جتنا جی…

امانت خان شیرازی

بادشاہ اس وقت برہان پور میں تھا‘ مغل دور میں…

ہائوس آف شریف

جنرل غلام جیلانی نے جنرل ضیاء الحق کو آرمی چیف…