جمعہ‬‮ ، 29 اگست‬‮ 2025 

آنگ سان سوچی اگلے ہفتے قوم سے خطاب کریں گی

datetime 14  ستمبر‬‮  2017
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

ینگون(این این آئی)میانمار کی سربراہ آنگ سان سوچی ریاست رخائن کی صورتحال پر اگلے ہفتے قوم سے خطاب کریں گی ۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق ترجمان حکومت میانمارنے ایک بیان میں کہاکہ آنگ سان سوچی اگلے ہفتے قوم سے رخائن میں جاری صورتحال پر خطاب کرینگی۔کہا جارہا ہے کہ وہ اس خطاب میں بدھ ملیشیا کو صورتحال نارمل کرنے کے حوالے سے بات کرینگی تاکہ عالمی برادری کے بڑھتے ہوئے دبائو

کو کم کیا جاسکے۔ریاست رخائن میں میانمارکی فوج اور بدھ ملیشیا کے حملوں میں سینکڑوں روہنگیا مسلمان جاں بحق ہوچکے ہیں۔جبکہ بدترین مظالم کے باعث گذشتہ تین ہفتے کے دوران تین لاکھ اسی ہزار روہنگیا مسلمان جان بچا کر بنگلہ دیش میں پناہ حاصل کر چکے ہیں۔

موضوعات:



کالم



سنت یہ بھی ہے


ربیع الاول کا مہینہ شروع ہو چکا ہے‘ اس مہینے…

سپنچ پارکس

کوپن ہیگن میں بارش شروع ہوئی اور پھر اس نے رکنے…

ریکوڈک

’’تمہارا حلق سونے کی کان ہے لیکن تم سڑک پر بھیک…

خوشی کا پہلا میوزیم

ڈاکٹر گونتھروان ہیگنز (Gunther Von Hagens) نیدر لینڈ سے…

اور پھر سب کھڑے ہو گئے

خاتون ایوارڈ لے کر پلٹی تو ہال میں موجود دو خواتین…

وین لو۔۔ژی تھرون

وین لو نیدر لینڈ کا چھوٹا سا خاموش قصبہ ہے‘ جرمنی…

شیلا کے ساتھ دو گھنٹے

شیلا سوئٹزر لینڈ میں جرمنی کے بارڈرپر میس پراچ(Maisprach)میں…

بابا جی سرکار کا بیٹا

حافظ صاحب کے ساتھ میرا تعارف چھ سال کی عمر میں…

سوئس سسٹم

سوئٹزر لینڈ کا نظام تعلیم باقی دنیا سے مختلف…

انٹرلاکن میں ایک دن

ہم مورج سے ایک دن کے لیے انٹرلاکن چلے گئے‘ انٹرلاکن…

مورج میں چھ دن

ہمیں تیسرے دن معلوم ہوا جس شہر کو ہم مورجس (Morges)…