پیر‬‮ ، 21 اپریل‬‮ 2025 

چلتی گاڑی میں غیر ملکی خاتون کیساتھ کیا کچھ ہو گیا؟

datetime 8  ستمبر‬‮  2017
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلا م آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)نئی دہلی میں ازبک خاتون پیر کی رات ساڑھے نو بجے دہلی کے علاقے ساکت میں ایک شاپنگ مال جانے کےلئے رکشے میں سوار تھی مگر وسنت کنج کے مقام پر یہ رکشہ خراب ہوگیا اور خاتون کسی دوسرے رکشہ یا ٹیکسی کے انتظار میں فٹ پاتھ پر کھڑی تھی لیکن کچھ دیر بعد ایک سفید کلر کی کار اس کے سامنے آکر رکی جس میں تین آدمی سوار تھے انہوں نے زبر دستی اس خاتون کو گاڑی میں ڈالا

اور گاڑی چلا دی اس دوران ڈرائیور کے دو ساتھیوں نے چلتی گاڑی میں ازبکستان سے آئی ہوئی اس خاتون کو زیادتی کا نشانہ بنا ڈالا، اور رات کو تقریباً گیارہ بجے سڑک کنارے پھینک کر چلےگئے، ازبک خاتون نے وہاں مدد کےلئے پولیس کو فون بھی کیا خاتون کی شکایت پر ایف آئی آر درج کر لی گئی ہے اور پوچھ گچھ کےلئےچند افراد کو حراست میں بھی لےلیا گیا ہے،واضح رہے کہ نئی دہلی عورتوں کےلئے انتہائی مشکل شہروں میں شمار کیا جاتا ہے جہاں ہر روز کئی خواتین عزتوں سے محروم ہو جاتی ہیں اور نئی دہلی میں گھومنے والے بھیڑیئے غیر ملکی خواتین تک کو نہیں چھوڑتے جو کہ شرمناک اور افسوسناک بات ہے۔

موضوعات:



کالم



ڈیتھ بیڈ


ٹام کی زندگی شان دار تھی‘ اللہ تعالیٰ نے اس کی…

اگر آپ بچیں گے تو

جیک برگ مین امریکی ریاست مشی گن سے تعلق رکھتے…

81فیصد

یہ دو تین سال پہلے کی بات ہے‘ میرے موبائل فون…

معافی اور توبہ

’’ اچھا تم بتائو اللہ تعالیٰ نے انسان کو سب سے…

یوٹیوبرز کے ہاتھوں یرغمالی پارٹی

عمران خان اور ریاست کے درمیان دوریاں ختم کرنے…

بل فائیٹنگ

مجھے ایک بار سپین میں بل فائٹنگ دیکھنے کا اتفاق…

زلزلے کیوں آتے ہیں

جولیان مینٹل امریکا کا فائیو سٹار وکیل تھا‘…

چانس

آپ مورگن فری مین کی کہانی بھی سنیے‘ یہ ہالی ووڈ…

جنرل عاصم منیر کی ہارڈ سٹیٹ

میں جوں ہی سڑک کی دوسری سائیڈ پر پہنچا‘ مجھے…

فنگر پرنٹس کی کہانی۔۔ محسن نقوی کے لیے

میرے والد انتقال سے قبل اپنے گائوں میں 17 کنال…

نارمل معاشرے کا متلاشی پاکستان

’’اوئے پنڈی وال‘ کدھر جل سیں‘‘ میں نے گھبرا…