بدھ‬‮ ، 14 مئی‬‮‬‮ 2025 

گجرات کا قصائی نریندر مودی روہنگیا مسلمانوں کا بھی قاتل نکلا

datetime 5  ستمبر‬‮  2017
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد(مانیـٹرنگ ڈیسک)چین میں منعقدہ برکس اجلاس میں پاکستان کے خلاف زہر اگلنے کے بعد بھارتی وزیراعظم نریندر مودی میانمار پہنچ چکا ہے۔ گجرات کے قصائی کے نام سے مشہور نریندر مودی مسلمانوں کے قتل عام کے حوالے سے گجرات فسادات میں سامنے آچکا ہے۔

روہنگیا مسلمانوں کے قتل عام کے پیچھے بھی بھارت کا نام لیا جا رہا ہے اور بھارتی وزیراعظم کی میانمار آمد اسی سلسلے کی ایک کڑی بتائی جاتی ہے۔ اپنے دورے کے دوران بھارتی وزیراعظم نریندر مودی میانمار کے صدر ہیٹن کیاؤ سے ملاقات کرے گا اور مسلمانوں کے قاتل دونوں رہنما میانمار کی مغربی ریاست راکھائن میں بڑھتی خونریزی پر گفتگو کریں گے۔مودی میانمار کے مسلمانوں کے قتل عام پر خاموش رہنے والی نوبل انعام یافتہ خاتون رہنما آنگ سان سوچی سے بھی ملاقات اور ہندو مندر کا دورہ بھی کرے گا۔ بتایا جاتا ہے کہ رخائن میں روہنگیا مسلمانوں کی نسل کشی کی وجہ بھارت کا سہہ فریقی منصوبہ ہے جس کے بھارت، تھائی لینڈ اور میانمار کو باہم منسلک کیا جائے گا اور وہاں بھارتی کا کالادان ٹرانسپورٹ منصوبہ جاری ہے جس کے ذریعے بھارتی شہر کوکلتہ کی بندرگاہ کو میانمار کی بندرگاہ سے ملایا جائے گا جس کی وجہ سے وہاں آباد روہنگیا مسلمانوں کی نسل کشی اور انہیں علاقہ چھوڑنے پر مجبور کیا جا رہا ہے۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



27ستمبر 2025ء


پاکستان نے 10 مئی 2025ء کو عسکری تاریخ میں نیا ریکارڈ…

وہ بارہ روپے

ہم وہاں تین لوگ تھے‘ ہم میں سے ایک سینئر بیورو…

محترم چور صاحب عیش کرو

آج سے دو ماہ قبل تین مارچ کوہمارے سکول میں چوری…

شاید شرم آ جائے

ڈاکٹرکارو شیما (Kaoru Shima) کا تعلق ہیرو شیما سے تھا‘…

22 اپریل 2025ء

پہلگام مقبوضہ کشمیر کے ضلع اننت ناگ کا چھوٹا…

27فروری 2019ء

یہ 14 فروری 2019ء کی بات ہے‘ مقبوضہ کشمیر کے ضلع…

قوم کو وژن چاہیے

بادشاہ کے پاس صرف تین اثاثے بچے تھے‘ چار حصوں…

پانی‘ پانی اور پانی

انگریز نے 1849ء میں پنجاب فتح کیا‘پنجاب اس وقت…

Rich Dad — Poor Dad

وہ پانچ بہن بھائی تھے‘ تین بھائی اور دو بہنیں‘…

ڈیتھ بیڈ

ٹام کی زندگی شان دار تھی‘ اللہ تعالیٰ نے اس کی…

اگر آپ بچیں گے تو

جیک برگ مین امریکی ریاست مشی گن سے تعلق رکھتے…