جمعرات‬‮ ، 26 دسمبر‬‮ 2024 

سبحان اللہ۔۔۔ اللہ کے گھر میں ننھے مہمانوں کی آمد‘‘

datetime 1  ستمبر‬‮  2017
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

مکہ مکرمہ (این این آئی)سعودی عرب میں 9 خواتین حجاج کے ہاں بچوں کی پیدا ئش ہوئی۔ سعودی میڈیا کے مطابق حج کے آغاز سے لے کر اب تک 9 خواتین حجاج کے ہاں بچوں کی ولادت ہوئی۔ مکہ مکرمہ زچہ بچہ ہسپتال کے مطابق تمام خواتین کو طبی سہولتیں فراہم کی گئی ہیں۔ا نتظامیہ کا کہنا تھا تمام نومولود خیریت سے ہیں۔ کاغذی کارروائی کے بعد بچوں کو والدین کے حوالے کر دیا گیا۔

دوسری جانب میدان عرفات میں خیمے میں کرنٹ لگنے سے2 سکیورٹی اہلکارجاں بحق ہوگئے۔سعودی میڈیا کے مطابق ایک سیکیورٹی اہلکار کو طہارت خانے کی کنڈی پر ہاتھ رکھنے سے کرنٹ لگا ٗ دوسرے سکیورٹی اہلکار کی جانب سے بچانیکی کوشش میں ساتھی اہلکار کو بھی کرنٹ لگا۔جاں بحق اہلکاروں کو تعلق مشرقی ریجن سے تھا، دونوں اہلکار میدان عرفات میں ٹریفک کنٹرول کی ڈیوٹی پر مامور تھے۔

موضوعات:



کالم



کرسمس


رومن دور میں 25 دسمبر کو سورج کے دن (سن ڈے) کے طور…

طفیلی پودے‘ یتیم کیڑے

وہ 965ء میں پیدا ہوا‘ بصرہ علم اور ادب کا گہوارہ…

پاور آف ٹنگ

نیو یارک کی 33 ویں سٹریٹ پر چلتے چلتے مجھے ایک…

فری کوچنگ سنٹر

وہ مجھے باہر تک چھوڑنے آیا اور رخصت کرنے سے پہلے…

ہندوستان کا ایک پھیرا لگوا دیں

شاہ جہاں چوتھا مغل بادشاہ تھا‘ ہندوستان کی تاریخ…

شام میں کیا ہو رہا ہے؟

شام میں بشار الاسد کی حکومت کیوں ختم ہوئی؟ اس…

چھوٹی چھوٹی باتیں

اسلام آباد کے سیکٹر ایف ٹین میں فلیٹس کا ایک ٹاور…

26نومبر کی رات کیا ہوا؟

جنڈولہ ضلع ٹانک کی تحصیل ہے‘ 2007ء میں طالبان نے…

بے چارہ گنڈا پور

علی امین گنڈا پور کے ساتھ وہی سلوک ہو رہا ہے جو…

پیلا رنگ

ہم کمرے میں بیس لوگ تھے اور ہم سب حالات کا رونا…

ایک ہی بار

میں اسلام آباد میں ڈی چوک سے تین کلومیٹر کے فاصلے…