منگل‬‮ ، 24 مارچ‬‮ 2026 

مکہ آمد پرارجنٹائنی رکن پارلیمنٹ خوشی کے مارے زارو قطار رونے لگا

datetime 29  اگست‬‮  2017 |

مکہ مکرمہ (آئی این پی ) ارجنٹائن کا عازم حج مکہ مکرمہ پہنچنے پر خوشی کے مارے زارو قطار رونے لگا۔ تفصیلات کے مطابق ارجنٹائن کے رکن پارلیمنٹ روبن خطیب امسال خادم حرمین شریفین شاہ سلمان بن عبدالعزیز کی ضیافت میں حج کا فریضہ ادا کررہے ہیں۔

انہوں نے بتایا کہ جب ارجنٹائن کے اسلامک سینٹر کے سربراہ نے انہیں یہ اطلاع دی کہ امسال وہ شاہ سلمان کی ضیافت میں حج کرینگے تو میری خوشی کی انتہا نہ رہی۔ میری آرزو تھی کہ حج کروں مگر اس شان سے حج ہوگا یہ تو میں نے سوچا ہی نہیں تھا۔ الخطیب نے توجہ دلائی کہ لاطینی امریکہ کے ملکوں میں اسلام کا تحفظ بڑا مشکل مسئلہ ہے۔



کالم



مذہب کی جنگ(آخری حصہ)


اسرائیل میں میرا ایک دوست رہتا ہے‘ عمویل مطات‘…

مذہب کی جنگ(پانچواں حصہ)

برطانیہ نے دوسری جنگ عظیم کے بعد دنیا میں دو خطے…

مذہب کی جنگ(چوتھا حصہ)

یہودیوں اور مسلمانوں کے درمیان اختلاف واقعہ…

مذہب کی جنگ(تیسرا حصہ)

بخت نصر نے 586 قبل مسیح میں یروشلم پر حملہ کر کے…

مذہب کی جنگ(دوسرا حصہ)

بنی اسرائیل نے فلسطین واپسی کے بعد یہودا قبیلے…

مذہب کی جنگ

رچرڈ نکسن امریکا کے 37ویں صدر تھے‘ یہ بھی ڈونلڈ…

اینڈ آف مسلم ورلڈ

ہمیں ایران امریکا جنگ کے نتیجے کو سمجھنے کے لیے…

عربوں کا کیا قصورہے؟

ایف 35 دنیا کا مضبوط اور مہلک ترین فائٹر جیٹ ہے‘…

اختتام کا آغاز

’’ہمارے پاس صرف 35 سال ہیں‘ ہم ان میں جتنا جی…

امانت خان شیرازی

بادشاہ اس وقت برہان پور میں تھا‘ مغل دور میں…

ہائوس آف شریف

جنرل غلام جیلانی نے جنرل ضیاء الحق کو آرمی چیف…