منگل‬‮ ، 24 مارچ‬‮ 2026 

’’ٹرمپ کا نئی افغان پالیسی کا بیان‘‘

datetime 29  اگست‬‮  2017 |

کابل (آئی این پی ) افغانستان کے دارالحکومت کابل میں امریکی سفارتخانے کے قریب خودکش دھماکے میں13 افرادہلاک جبکہ 9زخمی ہو گئے، افغان طالبان نے اس حملے کی ذمہ داری قبول کر لی۔ منگل کو افغان میڈیا کے مطابق افغانستان کے دارالحکومت کابل میں خودکش دھماکے میں13 افراد ہلاک جبکہ 9 زخمی ہو گئے۔افغان وزارت صحت کے افسرکے مطابق خودکش دھماکا کابل میں امریکی سفارتخانے کے قریب ہوا جس میں13 افراد ہلاک اور9 زخمی ہو گئے۔سکیورٹی فورسز نے علاقے کو گھیرے میں لے کر سرچ آپریشن شروع

کر دیاہے، ریسکیو ٹیمیں امدادی کارروائیوں میں مصروف ہیں اور زخمیوں کو ہسپتال منتقل کر دیا گیا ۔افغان وزارت داخلہ کے مطابق یہ دھماکا ایسے وقت پر ہوا جب سکیورٹی فورسز کے اہلکار قبل از وقت عیدالضحی کی تنخواہیں لینے کے لیے بینک پہنچنا شروع ہوئے تھے۔ وزارت داخلہ کے ترجمان نجیب دانش کے بقول یہ دھماکا شہر کے مصروف چوک مسعود اسکوائر میں ہوا ہے اور اس کے قریب ہی نیشنل بینک کی برانچ ہے۔دھماکے سے قریبی عمارتوں کو بھی نقصان پہنچا ہے۔ افغان طالبان نے اس حملے کی ذمہ داری قبول کر لی۔



کالم



مذہب کی جنگ(آخری حصہ)


اسرائیل میں میرا ایک دوست رہتا ہے‘ عمویل مطات‘…

مذہب کی جنگ(پانچواں حصہ)

برطانیہ نے دوسری جنگ عظیم کے بعد دنیا میں دو خطے…

مذہب کی جنگ(چوتھا حصہ)

یہودیوں اور مسلمانوں کے درمیان اختلاف واقعہ…

مذہب کی جنگ(تیسرا حصہ)

بخت نصر نے 586 قبل مسیح میں یروشلم پر حملہ کر کے…

مذہب کی جنگ(دوسرا حصہ)

بنی اسرائیل نے فلسطین واپسی کے بعد یہودا قبیلے…

مذہب کی جنگ

رچرڈ نکسن امریکا کے 37ویں صدر تھے‘ یہ بھی ڈونلڈ…

اینڈ آف مسلم ورلڈ

ہمیں ایران امریکا جنگ کے نتیجے کو سمجھنے کے لیے…

عربوں کا کیا قصورہے؟

ایف 35 دنیا کا مضبوط اور مہلک ترین فائٹر جیٹ ہے‘…

اختتام کا آغاز

’’ہمارے پاس صرف 35 سال ہیں‘ ہم ان میں جتنا جی…

امانت خان شیرازی

بادشاہ اس وقت برہان پور میں تھا‘ مغل دور میں…

ہائوس آف شریف

جنرل غلام جیلانی نے جنرل ضیاء الحق کو آرمی چیف…