جمعرات‬‮ ، 06 اگست‬‮ 2026 

وقار یونس میرے پاس کیا سیکھنے آیا کرتے تھے؟ بھارتی گرو گرمیت رام کا مضحکہ خیز دعویٰ منظر عام پر

datetime 28  اگست‬‮  2017 |

نئی دہلی(مانیٹرنگ ڈیسک) بھارت گرو گرمیت رام کے مضحکہ خیز دعوے بھی منظر عام پر آ گئے۔ تفصیلات کے مطابق بھارتی گرو گرمیت رام نے ایک ٹی وی انٹرویو کے دوران دعویٰ کیا کہ معروف بھارتی بلے باز ویرات کوہلی نے ان کے پاس حاضر ہو کر کرکٹ کھیلنا سیکھی اور وہ آج ’دیش‘ کا نام روشن کر رہے ہیں،

شیکھر دھون، اشیش نہرا ، ظہیر خان، یوسف پٹھان نے بھی میرے پاس آکر کرکٹ کھیلنا سیکھا۔ گروگرمیت رام نے دعویٰ کیا کہ پاکستان کے مایہ ناز فاسٹ بائولر وقار یونس بھی میرے پاس آیا کرتے تھے اور وہ پوچھا کرتے تھے کہ کرکٹ کیسے کھیلیں۔ گرو گرمیت رام نے دعویٰ کیا کہ ان کے پاس بہت سی شکتیاں ہیں جن سے وہ کام لیتے ہیں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیسرا حصہ)


میں نے گائوں میں صرف تین سال گزارے لیکن اس کی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دوسرا حصہ)

گائوں کے نوے فیصد مکان کچے تھے‘ دیواریں گارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک

میں خوش قسمتی یا بدقسمتی سے اس نسل سے تعلق رکھتا…

Foot In The Door

خرگوش آزاد اور مست زندگی گزار رہا تھا‘ اس کے…

ہمارا امیرالعظیم

امیرالعظیم صاحب سے میری پہلی ملاقات 1997ء میں کراچی…

2076ء

آئزل میری پوتی ہے‘ یہ تین برس کی ہے اور یہ سارا…

Cognitive Manipulation

کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…