پیر‬‮ ، 23 دسمبر‬‮ 2024 

’’بھارتی سپوت ایک ایک کر کے خود مرنے لگے ‘‘ بھارتی فوج میں تشویش کی شدید لہر دوڑ گئی ۔۔ کیا کام ہونے لگا ؟ 

datetime 9  اگست‬‮  2017
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

نئی دہلی (آئی این پی) بھارت کی جنونی فوج کے اندر جنونی فوجیوں میں خودکشی اور ساتھیوں کو قتل کرنے کے واقعات میں اضافہ ہوتا جارہا ہے‘ ہر سال 15لاکھ بھارتی فوج میں سے 100بھارتی فوجی اپنی جان سے ہاتھ دھو بیٹھتے ہیں‘ صرف رواں سال ایسے 44 واقعات سامنے آئے ہیں۔ بھارتی وزارت دفاع نے پارلیمان کو بتایا کہ

2014 سے اب تک 9افسروں اور 19 جونیئر کمیشنڈ افسران سمیت 310 فوجیوں نے خودکشیاں کیں جبکہ اس عرصے کے دوران ساتھی فوجیوں کو قتل کرنے کے 11 واقعات سامنے آئے۔ بھارتی وزیر مملکت دفاع سبھاش بھمرے نے راجیا سبھا کو تحریری جواب میں بتایا کہ 2014 میں 84‘ 2015 میں 78 اور 2016 میں 104 فوجیوں نے خودکشی کی۔

موضوعات:



کالم



طفیلی پودے‘ یتیم کیڑے


وہ 965ء میں پیدا ہوا‘ بصرہ علم اور ادب کا گہوارہ…

پاور آف ٹنگ

نیو یارک کی 33 ویں سٹریٹ پر چلتے چلتے مجھے ایک…

فری کوچنگ سنٹر

وہ مجھے باہر تک چھوڑنے آیا اور رخصت کرنے سے پہلے…

ہندوستان کا ایک پھیرا لگوا دیں

شاہ جہاں چوتھا مغل بادشاہ تھا‘ ہندوستان کی تاریخ…

شام میں کیا ہو رہا ہے؟

شام میں بشار الاسد کی حکومت کیوں ختم ہوئی؟ اس…

چھوٹی چھوٹی باتیں

اسلام آباد کے سیکٹر ایف ٹین میں فلیٹس کا ایک ٹاور…

26نومبر کی رات کیا ہوا؟

جنڈولہ ضلع ٹانک کی تحصیل ہے‘ 2007ء میں طالبان نے…

بے چارہ گنڈا پور

علی امین گنڈا پور کے ساتھ وہی سلوک ہو رہا ہے جو…

پیلا رنگ

ہم کمرے میں بیس لوگ تھے اور ہم سب حالات کا رونا…

ایک ہی بار

میں اسلام آباد میں ڈی چوک سے تین کلومیٹر کے فاصلے…

شیطان کے ایجنٹ

’’شادی کے 32 سال بعد ہم میاں بیوی کا پہلا جھگڑا…