ہفتہ‬‮ ، 25 اکتوبر‬‮ 2025 

عمران خان پاکستان کے ساتھ ساتھ برطانیہ کے بھی ٹیکس چور،جرمن صحافی نے نیا تنازعہ کھڑا کردیا

datetime 1  اگست‬‮  2017
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

میونخ (این این آئی) پاناما پیپرز لیک کرنے والے جرمن صحافی فریڈرک اوبر مائر نے کہا ہے کہ یہ ریکارڈ پر ہے کہ عمران خان نے آف شور کمپنیوں کے ذریعے ٹیکس کی رقم بچائی ہے۔میونخ میں جرمن اخبار کے صحافی فریڈرک اوبر مائر نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئیٹر پر عمران خان پر ٹیکس چوری کا الزام لگاتے ہوئے انہوں نے اپنے ایک ٹوئیٹ میں لکھا کہ عمران خان نے آف شور کمپنیاں قائم کرکے نہ صرف

پاکستان کو ٹیکس دینے سے گریز کیا، بلکہ برطانوی حکومت کو بھی کوئی ٹیکس نہیں دیا۔اوبر مائر انٹرنیشنل کنسورشم آف انویسٹی گیٹو جرنلسٹ آئی سی آئی جے کے رکن ہیں اور صحافیوں کے اسی گروپ نے پاناما پیپرز لیک کرکے مختلف ممالک کے حکمرانوں کے ٹیکس چھپانے کے راز فاش کیے تھے۔ فریڈرک نے آئی سی آئی جے کا ٹوئیٹ ری ٹویٹ کیا اور کہا کہ عمران خان کا ٹیکس دینے سے گریز کرنا ریکارڈ پر ہے۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



کنفیوز پاکستان


افغانستان میں طالبان حکومت کا مقصد امن تھا‘…

آرتھرپائول

آرتھر پائول امریکن تھا‘ اکائونٹس‘ بجٹ اور آفس…

یونیورسٹی آف نبراسکا

افغان فطرتاً حملے کے ایکسپرٹ ہیں‘ یہ حملہ کریں…

افغانستان

لاہور میں میرے ایک دوست تھے‘ وہ افغانستان سے…

یہ ہے ڈونلڈ ٹرمپ

لیڈی اینا بل ہل کا تعلق امریکی ریاست جارجیا سے…

دنیا کا واحد اسلامی معاشرہ

میں نے چار اکتوبر کو اوساکا سے فوکوشیما جانا…

اوساکا۔ایکسپو

میرے سامنے لکڑی کا ایک طویل رِنگ تھا اور لوگ اس…

سعودی پاکستان معاہدہ

اسرائیل نے 9 ستمبر 2025ء کو دوحہ پر حملہ کر دیا‘…

’’ بکھری ہے میری داستان ‘‘

’’بکھری ہے میری داستان‘‘ محمد اظہارالحق کی…

ایس 400

پاکستان نے 10مئی کی صبح بھارت پر حملہ شروع کیا‘…

سات مئی

امریکی وزیر خارجہ مارکو روبیو نے وزیر خارجہ اسحاق…