ہفتہ‬‮ ، 11 جنوری‬‮ 2025 

دہشت گردوں سے روابطہ، معروف ٹی وی چینل کالائسنس منسوخ

datetime 28  جولائی  2017
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

کویت سٹی(این این آئی)کویت کی وزارت اطلاعات نے العبدلی دہشت گرد سیل سے تعلق کے الزام میں ایک ٹی وی چینل کا نشریات کے لیے جاری کردہ لائسنس منسوخ کردیا ہے۔عرب ٹی وی کے مطابق ایک سیٹلائیٹ ٹی وی چینل کے مالکان میں شامل شخص پر العبدلی نامی دہشت گرد سیل سے تعلق کا الزام عاید کیا گیا ہے۔کویت وزارت خارجہ کے ڈپٹی سیکرٹری اطلاعات خالد الرشیدی نے بتایا کہ ٹی وی چینل کے لائسنس کی منسوخی کا فیصلہ آڈیو، ویڈٰیو سے متعلق قانون پر عمل داری کا حصہ ہے۔

وزارت اطلاعات کی طرف سے یہ اقدام ایک ایسے وقت میں کیا گیا ہے جب کویت کی فوج داری عدالت نے اپیل کیس نمبر 901 کے تحت العبدلی سیل سے تعلق رکھنے والے ایک ملزم کو حراست میں لینے کا حکم دیا ہے۔خیال رہے کہ گذشتہ ہفتے العبدلی سیل سے وابستہ 16 مفرورملزمان کے خلاف کویتی وزارت خارجہ نے موثر اقدامات کئے تھے۔

موضوعات:



کالم



پہلے درویش کا قصہ


پہلا درویش سیدھا ہوا اور بولا ’’میں دفتر میں…

آپ افغانوں کو خرید نہیں سکتے

پاکستان نے یوسف رضا گیلانی اور جنرل اشفاق پرویز…

صفحہ نمبر 328

باب وڈورڈ دنیا کا مشہور رپورٹر اور مصنف ہے‘ باب…

آہ غرناطہ

غرناطہ انتہائی مصروف سیاحتی شہر ہے‘صرف الحمراء…

غرناطہ میں کرسمس

ہماری 24دسمبر کی صبح سپین کے شہر مالگا کے لیے فلائیٹ…

پیرس کی کرسمس

دنیا کے 21 شہروں میں کرسمس کی تقریبات شان دار طریقے…

صدقہ

وہ 75 سال کے ’’ بابے ‘‘ تھے‘ ان کے 80 فیصد دانت…

کرسمس

رومن دور میں 25 دسمبر کو سورج کے دن (سن ڈے) کے طور…

طفیلی پودے‘ یتیم کیڑے

وہ 965ء میں پیدا ہوا‘ بصرہ علم اور ادب کا گہوارہ…

پاور آف ٹنگ

نیو یارک کی 33 ویں سٹریٹ پر چلتے چلتے مجھے ایک…

فری کوچنگ سنٹر

وہ مجھے باہر تک چھوڑنے آیا اور رخصت کرنے سے پہلے…