بدھ‬‮ ، 25 دسمبر‬‮ 2024 

جسٹن ٹروڈو کا ایک اور سرپرائز،نیلاکرتا پاجاما ، گردن میں پھول پہنے کیا کرتے رہے ؟دیکھنے والے دنگ رہ گئے

datetime 23  جولائی  2017
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

ٹورنٹو(این این آئی)کینیڈا کے وزیر اعظم جسٹن ٹروڈو نیگزشتہ روز ٹورنٹو میں واقع ’ شری سوامی نارائن مندر‘کی 10 ویں سالگرہ کی تقریب میں شرکت کی۔میڈیارپورٹس کے مطابق تقریب میں جسٹن ٹروڈو کے’ دیسی‘ اورمنفرد انداز نے سب ہی کو حیران کر دیا۔ وہ ایک روایتی نیلا بھارتی کرتا پاجاما

پہنے ، گردن میں پھولوں کے ساتھ نظر آئے۔سالگرہ کی تقریب میں ان کے ہمراہ ترجمان سابق وزیر بیرونی معاملات اور کینیڈا میں موجودہ ہندوستانی سفیر ’ویکاس سوراپ ‘نے بھی شرکت کی۔اس موقع پر ٹروڈو کا کہنا تھا کہ یہ مندرسکون اور سماجی رابطوں کو برقرار رکھنے کی بہترین جگہ ہے۔

موضوعات:



کالم



کرسمس


رومن دور میں 25 دسمبر کو سورج کے دن (سن ڈے) کے طور…

طفیلی پودے‘ یتیم کیڑے

وہ 965ء میں پیدا ہوا‘ بصرہ علم اور ادب کا گہوارہ…

پاور آف ٹنگ

نیو یارک کی 33 ویں سٹریٹ پر چلتے چلتے مجھے ایک…

فری کوچنگ سنٹر

وہ مجھے باہر تک چھوڑنے آیا اور رخصت کرنے سے پہلے…

ہندوستان کا ایک پھیرا لگوا دیں

شاہ جہاں چوتھا مغل بادشاہ تھا‘ ہندوستان کی تاریخ…

شام میں کیا ہو رہا ہے؟

شام میں بشار الاسد کی حکومت کیوں ختم ہوئی؟ اس…

چھوٹی چھوٹی باتیں

اسلام آباد کے سیکٹر ایف ٹین میں فلیٹس کا ایک ٹاور…

26نومبر کی رات کیا ہوا؟

جنڈولہ ضلع ٹانک کی تحصیل ہے‘ 2007ء میں طالبان نے…

بے چارہ گنڈا پور

علی امین گنڈا پور کے ساتھ وہی سلوک ہو رہا ہے جو…

پیلا رنگ

ہم کمرے میں بیس لوگ تھے اور ہم سب حالات کا رونا…

ایک ہی بار

میں اسلام آباد میں ڈی چوک سے تین کلومیٹر کے فاصلے…