جمعہ‬‮ ، 04 جولائی‬‮ 2025 

جنگ کی تیاریاں،روس اورچین نے بڑا قدم اُٹھالیا

datetime 22  جولائی  2017
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

ماسکو(آئی این پی ) چین کا ایک بحری بیڑا روس کے ساتھ بحیرہ بالٹک میں مشترکہ فوجی مشقوں کے لیے روس کے ساحلی شہر کالین انگراد پہنچ گیا،چینی بیڑے میں ایک بڑا تباہ کن جہاز ، ایک باد بانی جنگی جہاز ، ایک سپلائی جہاز ، بحری ہیلی کاپٹرز اور دیگر بحری جہاز شامل ہیں۔ چائنہ ریڈیو انٹرنیشنل کے مطابق فریقین مشترکہ فوجی مشقوں کے دوران فضائی دفاع ، سمندری تلاش اور بچاو ، پانی میں ایندھن کی دوبارہ فراہمی اور دوسری مشقوں کا عملی مظاہرہ کریں گے۔

چینی نیوی کے نائب کمانڈر اور مشترکہ مشقوں کے ڈائریکٹر تیان چونگ نے کہا کہ  چین۔روس جامع تزویراتی شراکت داری کی مضبوطی کے لیے روس کے نیوی کے دن کے موقع پر سینٹ پیٹرز برگ میں ایک پریڈ میں بھی شامل ہوں گی ۔ مذکورہ فوجی مشقوں کو “جوائنٹ سی 2017 “کا نام دیا گیا ہے جس کا مقصد سمندر میں معاشی سر گرمیوں کو تحفظ فراہم کرنا اور امدادی اہداف کو سرانجام دینا ہے۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



وائے می ناٹ


میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

دیوار چین سے

میں دیوار چین پر دوسری مرتبہ آیا‘ 2006ء میں پہلی…

شیان میں آخری دن

شیان کی فصیل (سٹی وال) عالمی ورثے میں شامل نہیں…

شیان کی قدیم مسجد

ہوکنگ پیلس چینی سٹائل کی عمارتوں کا وسیع کمپلیکس…

2200سال بعد

شیان بیجنگ سے ایک ہزار اسی کلومیٹر کے فاصلے پر…

ٹیرا کوٹا واریئرز

اس کا نام چن شی ہونگ تھا اوروہ تیرہ سال کی عمر…