بدھ‬‮ ، 15 جولائی‬‮ 2026 

پاکستانیوں سے شادی پربھارتی خواتین شہریت سے محروم

datetime 14  جولائی  2017 |

کراچی(این این آئی)پاکستانی مردوں سے شادی کرنے والی متعدد بھارتی خواتین اپنے ہی ملک میں شہریت سے محروم کردی گئیں۔بھارتی اخبارٹائمز آف انڈیا کی رپورٹ کے مطابق متعدد بھارتی خواتین پاکستانی شہریوں سے شادی کرنے کے سبب غیر یقینی صورتحال کا شکار ہوگئی ہیں

کیوں کہ رخصت ہوکر پاکستان آنے پر ان کی بھارتی شہریت منسوخ ہوگئی تھی، تاہم طلاق یا دیگر وجوہات کے سبب جب وہ واپس بھارت گئیں تو انہیں بھارتی شہریت کے حصول میں سخت مشکلات کا سامنا ہے۔رپورٹ میں بھارت کے سرکاری اعداد و شمار کا حوالہ دیتے ہوئے کہا گیا ہے کہ بھارتی شہریت کی 180درخواستوں میں سے صرف 70 پر عمل کرکے شہریت دی گئی ہے جب کہ 110کیس اب بھی تاخیر کا شکار ہیں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پاکستان کا المیہ


شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…

سیٹی سے رزق کمانے والا انسان

بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…

وراثت

بنوں میں دو بھائی رہتے تھے‘ والد زمین دار اور…

ووزی ناں (Vozinha)

وہ بچپن سے فٹ بال کھیل رہا تھا‘ والد کا انتقال…

چین جائیں

چین ڈیڑھ ارب لوگوں کا ملک ہے‘ دنیا کی ایک چوتھائی…

چین کا نظام

ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…

گلاس برج سے

ہماری آخری منزل گلاس برج تھا‘ ہم نے یہ 20 جون کو…

دنیا کا سب سے بڑا غار

چانگ چاچے کے مضافات میں ایک اور حیران کن سیاحتی…

اواتار مائونٹین

اواتار فلم 2009 ء میں آئی‘ پوری دنیا میں دیکھی…

فورنگ میں ایک رات

ہماری لینڈ لیڈی کے والدین غریب تھے‘ وہ ٹائون…

محمد بوٹا انجم

محمد بوٹا میاں چنوں کے گائوں چک 15 میں پیدا ہوا‘…