بدھ‬‮ ، 05 اگست‬‮ 2026 

پاکستان کو داعش کا خطرہ،امریکی ماہرین نے تشویشناک پیش گوئی کردی

datetime 3  جولائی  2017 |

واشنگٹن (این این آئی)واشنگٹن میں قائم ولسن سینٹر میں جنوبی ایشیا کے معاون سربراہ اور سینئر ایسو سی ایٹ مائیکل کوگلمن نے کہاہے کہ پہلے کی طرح اب پاکستان داعش کی موجودگی سے انکار نہیں کرتا۔میڈیا رپورٹس کے مطابق مائیکل کوگلمن اور دیگر تجزیہ کاروں نے متنبہ کیا کہ پاکستان میں داعش کا گروپ، جو ابھی نسبتاً چھوٹی سطح کا ہے،

متعدد علاقوں میں تیزی سے پھیل رہا ہے، جہاں حکومت قانونی عمل داری قائم کرنے کی جستجو کر رہی ہے، جن میں کشیدگی کا شکار صوبہ بلوچستان بھی شامل ہے۔کوگلمن نے کہا کہ پاکستان میں ایسا ماحول ہے جس میں دہشت گرد گروہوں کی اہمیت افزائی ہوتی ہے اور وہ پنپنے ہیں، چونکہ دیگر دہشت گرد گروپ موجود ہیں اور اْن کی تنصیبات انتہا پسندی کے لیے ایک سازگار ماحول فراہم کرتی ہیں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دوسرا حصہ)


گائوں کے نوے فیصد مکان کچے تھے‘ دیواریں گارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک

میں خوش قسمتی یا بدقسمتی سے اس نسل سے تعلق رکھتا…

Foot In The Door

خرگوش آزاد اور مست زندگی گزار رہا تھا‘ اس کے…

ہمارا امیرالعظیم

امیرالعظیم صاحب سے میری پہلی ملاقات 1997ء میں کراچی…

2076ء

آئزل میری پوتی ہے‘ یہ تین برس کی ہے اور یہ سارا…

Cognitive Manipulation

کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…

سیٹی سے رزق کمانے والا انسان

بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…