جمعہ‬‮ ، 25 ستمبر‬‮ 2026 

بھارتی وزیر وزیر دفاع کی گیدڑ بھبھکیاں ۔۔ چین کو جنگ کی دھمکی دے ڈالی ۔۔ کیاہونے والا ہے ؟

datetime 3  جولائی  2017 |

نئی دہلی(این این آئی)بھارتی وزیردفاع ارون جیٹلی نے کہا ہے کہ 1962 کے بھارت اور 2017 کے بھارت میں کافی فرق ہے۔بھارتی تی وی کے مطابق بھارتی وزیردفاع ارون جیٹلی نے یہ بات چین کے اس بیان کے ردعمل میں کہی جس میں چین نے کہا تھا کہ بھارت کو 1962 کی جنگ سے سبق لینا چاہیے۔

انہوں نے کہاکہ 1962 کے بھارت اور 2017 کے بھارت میں کافی فرق ہے،چین کسی بھول میں نہ رہے ہم ان کا ہر طرح سے مقابلہ کرنے کے لیے تیار ہیں،انہوں نے کہاکہ بھارت نے ہمیشہ صبروتحمل کا مظاہرہ کیا تاہم اب ہمارے صبر کا امتحان لیاگیا تو دشمن کے دانت کھٹے کردیں گے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)


نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…