جمعہ‬‮ ، 25 ستمبر‬‮ 2026 

امریکہ بھی بدل گیا،قطر کو معنی خیزپیغام جاری

datetime 7  جون‬‮  2017 |

واشنگٹن (آئی این پی)امریکی محکمہ خارجہ نے کہا ہے کہ قطر نے دہشت گردی کے خلاف لڑائی میں پیشرفت کی ہے مگر اسے مزید کام کرنا ہو گا۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق اسٹیٹ ڈیپارٹمنٹ کے ترجمان ہِیدر نوئرٹ نے کہا کہ اس پیشرفت میں دہشت گردانہ گرپوں کے لیے فنڈنگ روکنا،

مالی معاونت کرنے والے مشتبہ افراد کے خلاف کارروائی، اثاثے منجمد کرنا اور بینک نظام کے لیے سخت ضوابط متعارف کرانا شامل ہیں۔ نوئرٹ کا تاہم کہنا تھا کہ اس تمام پیشرفت کے باوجود وہ ایک بات واضح کرنا چاہتے ہیں کہ قطر کو ابھی اس سلسلے میں مزید کام کرنا ہو گا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)


نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…