جمعہ‬‮ ، 25 ستمبر‬‮ 2026 

’’لندن حملہ آور پاکستانی نکل آیا، لیکن۔۔‘‘ برطانوی حکومت کا حیران کن اعلان، حقیقت واضح

datetime 6  جون‬‮  2017 |

برمنگھم(مانیٹرنگ ڈیسک) لندن برج کے دوحملہ آور پاکستانی نژاد برطانوی خرم شہزاد بٹ اور مراکش نژاد برطانوی راشد رضوان تھے ۔ برطانوی پولیس کہتی ہے 27 سالہ خرم آن لائن ویڈیوز دیکھ کر انتہا پسند بنا ۔ اُس کے حملے کا پاکستان سے کوئی تعلق نہیں ۔اسکاٹ لینڈ یارڈ نے تین میں سے دو حملہ آوروں کےنام اور تصاویر جاری کر دیں جبکہ لندن برج حملے کے لیے کرائےپرلی گئی وین سےپیٹرول بم ملےہیں۔

حملے کے بعد حراست میں لیے گئے 12افرادکورہاکردیاگیا۔مرنےو الوںکو خراج پیش کرنے کے لیے لندن میں تقریب کا انعقاد ہوا جس میںمئیر لندن کی بھی شرکت ۔اس موقع پر ان کا کہنا تھا کہ لندن اس بزدلانہ حملے کے خلاف متحد ہے ۔ادھرلندن برج کےحملہ آورخرم بٹ کے پڑوسیوں کا کہنا ہے کہ خرم کا حلیہ ایسا تھا کہ پاکستانی کمیونٹی کے لوگ اُس سے کتراتے تھے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)


نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…