جمعہ‬‮ ، 25 ستمبر‬‮ 2026 

سعودی عرب بم دھماکے سے لرز اٹھا، متعدد افراد جاں بحق

datetime 1  جون‬‮  2017 |

اسلام آباد (مانیٹرنگ) سعودی عرب کا مشرقی شہر قطیف بم دھماکے سے لرز اٹھا، متعدد افراد جاں بحق ہو گئے تفصیلات کے مطابق قطیف کی شاہراہ پر بارود سے بھری کار کو دھماکے سے تباہ کر دیا اس دھماکے میں کافی جانی نقصان ہونے کا خدشہ ظاہر کیا جا رہا ہے غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق اس

دھماکے میں ہلاکتوں کا خدشہ ہے۔ عینی شاہدین کے مطابق یہ ایک بڑا دھماکا تھا جس کی آواز دور تک سنی گئی، دھماکے کے بعد پولیس اور ریسکیوکی ٹیمیں قطیف کی شاہراہ پر پہنچ گئی ہیں۔ آخری موصولہ اطلاعات کے مطابق دو افراد جاں بحق ہو چکے ہیں اور مزید افراد کے جاں بحق ہونے کا خدشہ ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)


نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…