جمعہ‬‮ ، 25 ستمبر‬‮ 2026 

امریکی ریاست میں فائرنگ ،پولیس افسرسمیت 8افراد ہلاک ،الرٹ جاری

datetime 28  مئی‬‮  2017 |

میسی سیپی (مانیٹرنگ ڈیسک) امریکی ریاست میسی سیپی کے مختلف علاقوں میں فائرنگ سے 1اعلی پولیس افسرسمیت 8افراد ہلاک ہوگئے ہیں ۔نجی ٹی وی کے مطابق میسی سیپی کے مختلف عوامی مقامات پرنامعلوم افراد نے فائرنگ کی جس کے نتیجے میں ایک

پولیس افسرسمیت 8افرادہلاک ہوگئے ہیں ،پولیس نے فائرنگ کے واقعے کے بعد ایکشخص کوگرفتارکرلیاہے اس سے تفتیش کی جارہی ہے ،جبکہ میسی سیپی میں الرٹ جاری کردیاگیاہے ۔پولیس نے ابھی تک گرفتارافراد کے بارے میں کسی قسم کی تفصیلات جاری نہیں کی ہیں ۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)


نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…