منگل‬‮ ، 21 جنوری‬‮ 2025 

اہم بھارتی وزیر غلطی سے خوف کی علامت انڈر ورلڈ ڈان دائود ابراہیم کی بھتیجی کی شادی کی تقریب میں جا پہنچے

datetime 27  مئی‬‮  2017
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

نیو دہلی (این این آئی)معروف انڈرورلڈ ڈون دائود ابراہیم کی بھتیجی کی شادی میں وزیر، ایم ایل اے اور سپاہیوں نے شرکت کرکے سب کو حیرت میں ڈال دیا ہے۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق اس ضمن میں سوشل میڈیا پر ویڈیو وائرل ہیں

جب کہ مہاراشٹرا کے میڈیکل ایجوکیشن منسٹر گریش مہاجن جو کہ مذکورہ شادی میں 10سپاہیوں کے ساتھ شریک تھے ان کا کہنا تھا کہ انہیں اس بات کا علم نہیں تھا کہ دلہن دائود ابراہیم کی رشتہ دار ہے جبکہ 10پولیس اہلکاروں کے خلاف تحقیقات شروع کردی گئی ہیں۔

موضوعات:



کالم



ریکوڈک میں ایک دن


بلوچی زبان میں ریک ریتلی مٹی کو کہتے ہیں اور ڈک…

خود کو کبھی سیلف میڈنہ کہیں

’’اس کی وجہ تکبر ہے‘ ہر کام یاب انسان اپنی کام…

20 جنوری کے بعد

کل صاحب کے ساتھ طویل عرصے بعد ملاقات ہوئی‘ صاحب…

افغانستان کے حالات

آپ اگر ہزار سال پیچھے چلے جائیں تو سنٹرل ایشیا…

پہلے درویش کا قصہ

پہلا درویش سیدھا ہوا اور بولا ’’میں دفتر میں…

آپ افغانوں کو خرید نہیں سکتے

پاکستان نے یوسف رضا گیلانی اور جنرل اشفاق پرویز…

صفحہ نمبر 328

باب وڈورڈ دنیا کا مشہور رپورٹر اور مصنف ہے‘ باب…

آہ غرناطہ

غرناطہ انتہائی مصروف سیاحتی شہر ہے‘صرف الحمراء…

غرناطہ میں کرسمس

ہماری 24دسمبر کی صبح سپین کے شہر مالگا کے لیے فلائیٹ…

پیرس کی کرسمس

دنیا کے 21 شہروں میں کرسمس کی تقریبات شان دار طریقے…

صدقہ

وہ 75 سال کے ’’ بابے ‘‘ تھے‘ ان کے 80 فیصد دانت…