جمعرات‬‮ ، 24 ستمبر‬‮ 2026 

رمضان المبارک ،سعود ی عرب میں روزے کاغیرسرکاری اعلان کردیاگیا

datetime 25  مئی‬‮  2017 |

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)العربیہ ٹی وی کے مطابق سعودی عرب میں رمضان کا چاند نظر نہیں آیا، جس کا غیر سرکاری اعلان کر دیا گیا ہے، اس اعلان کے مطابق یکم رمضان بروز ہفتہ کو ہوگا، اس بارے میں ابھی تک باضابطہ سرکاری اعلان نہیں ہوا ہے۔

یکم رمضان جمعتہ المبارک کو ہونے کا امکان ختم ہو گیا ہے اب پہلا روزہ ہفتے کو ہوگا ، سعودی عرب میں پہلا روزہ ہفتے کو ہونے کی وجہ سے پاکستان میں بروز اتوار 28 مئی کو پہلا روزہ ہونے کا امکان بڑھ گیا ہے، جس کا حتمی اعلان رویت ہلال کمیٹی کرے گی۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)


نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…