جمعہ‬‮ ، 25 ستمبر‬‮ 2026 

ٹرمپ کی دوغلی پالیسی واضح ہوگئی،شمالی کوریا کے صدرکے بارے میں فلپائنی صدر سے کیا کہا؟اور اس کے اگلے ہی دن کیا کردیا،حیرت انگیزانکشاف

datetime 24  مئی‬‮  2017 |

واشنگٹن (آئی این پی)امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے شمالی کوریاکے صدرکو ایٹمی ہتھیار رکھنے والا پاگل آدمی قرار دیدیا ۔امریکی میڈیا نے ٹرمپ کی گذشتہ ماہ فلپائنی صدر سے ہونیوالی گفتگو کا متن جاری کر دیا۔امریکی صدر ڈونلد ٹرمپ نے

فلپائنی صدرروڈ ریگوسے ٹیلی فونک گفتگو میں کہا کہ ایٹمی ہتھیار رکھنے والے پاگل آدمی کو آزاد نہیں چھوڑا جاسکتا۔ٹیلی فونک گفتگو کے اگلے روز ٹرمپ نے بیان جاری کیا تھا کہ شمالی کوریا کے صدر سے ملاقات ان کیلیے اعزاز کی بات ہوگی۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)


نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…