جمعرات‬‮ ، 24 ستمبر‬‮ 2026 

کلبھوشن کا فیصلہ، عالمی عدالت انصاف پینل کے بھارتی جج کی زبان پھسل گئی،حیرت انگیزاعتراف کرلیا

datetime 22  مئی‬‮  2017 |

دی ہیگ (آئی این پی) عالمی عدالت انصاف پینل کے بھارتی جج کا جانبدارانہ بیان سامنے آگیا‘ دلویر بھنڈاری نے کہا ہے کہ عالمی عدالت انصاف کا فیصلہ بھارت کی عظیم سفارتی کامیابی ہے‘ بے حد خوشی ہے کہ عالمی عدالت نے کلبھوشن کو پھانسی سے بچالیا۔

نجی ٹی وی کے مطابق عالمی عدالت انصاف پینل کے بھارتی جج دیویر جھنڈاری نے جانبدارانہ بیان دیتے ہوئے کہا ہے کہ عالمی عدالت انصاف کا فیصلہ بھارت کی عظیم سفارتی کامیابی ہے۔ انہوں نے کہا کہ بے حد خوشی ہے کہ عالمی عدالت نے کلبھوشن کو پھانسی سے بچا لیا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)


نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…