جمعرات‬‮ ، 06 اگست‬‮ 2026 

سعودی عرب نے ڈاکٹر ذاکر نائیک کو شہریت دیدی

datetime 22  مئی‬‮  2017 |

ریاض(این این آئی)سعودی عرب نیمعروف بھارتی مذہبی اسکالر اور مبلغ ڈاکٹر ذاکر نائیک کو شہریت دے دی ۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق بھارت سے تعلق رکھنے والے 51سالہ مذہبی اسکالر کو سعودی شاہ سلمان کو خصوصی مداخلت پر شہریت دی گئی ہے۔

شہریت دینے کا مقصد انہیں انٹرپول کے ہاتھوں گرفتاری سے بچانا ہے کیوں کہ بھارت میں ان پر نوجوانوں جہاد اور دہشت گردی پر اکسانے کے مقدمات درج ہیں۔میڈیا رپورٹ کے مطابق بھارتی حکومت نے ان کی تنظیم اسلامک ریسرچ فانڈیشن پر بھی پابندی عائد کردی ہے،سعودی عرب کا یہ اقدام بھارت کے عالمی سطح پر تنہائی کا ثبوت ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیسرا حصہ)


میں نے گائوں میں صرف تین سال گزارے لیکن اس کی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دوسرا حصہ)

گائوں کے نوے فیصد مکان کچے تھے‘ دیواریں گارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک

میں خوش قسمتی یا بدقسمتی سے اس نسل سے تعلق رکھتا…

Foot In The Door

خرگوش آزاد اور مست زندگی گزار رہا تھا‘ اس کے…

ہمارا امیرالعظیم

امیرالعظیم صاحب سے میری پہلی ملاقات 1997ء میں کراچی…

2076ء

آئزل میری پوتی ہے‘ یہ تین برس کی ہے اور یہ سارا…

Cognitive Manipulation

کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…